سبی کے پہاڑی علاقے میں نایاب چیتے کی موجودگی، محکمہ جنگلات نے الرٹ جاری کردیا

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سبی کے قریب ڈھاڈر کے علاقے مشکاف میں نایاب نسل کے چیتے (تیندوے) کی موجودگی کی اطلاع سامنے آنے کے بعد محکمہ جنگلات نے مقامی آبادی اور مالداروں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ محکمہ جنگلات کے ذرائع کے مطابق مشکاف ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع دشوار گزار پہاڑی مزید پڑھیں

چین کے اعلیٰ سطح وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان کی حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد: نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے نائب چیئرمین نے وزیراعظم سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال سمیت مختلف امور پر بات ہوئی. وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چین کے ایک اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت قومی نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی اسٹینڈنگ کمیٹی مزید پڑھیں

پاکستان اور آذربائیجان کا اقتصادی تعاون میں سہولت کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور آذربائیجان نے معاشی تعاون اور سرمایہ کاری میں سہولت کے لیے مشترکہ عملی گروہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی باکو میں آذربائیجان کے وزیرِ اقتصادی امور مائیکل جباروف سے ملاقات ہوئی، جس میں پنجاب اور آذربائیجان کے درمیان دوطرفہ معاشی تعاون اور ادارہ جاتی شراکت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ منشیات کیس کی سماعت کے دوران انمول عرف پنکی کا بھی تذکرہ

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ہائیکورٹ میں منشیات کیس میں گرفتار انمول پنکی کیس کا بھی تذکرہ ہوا۔ عدالت نے ایچ ای سی سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے خلاف اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے وزارت تعلیم کو منشیات کے خاتمے سے متعلق مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اہداف، میکرو اکنامک فریم ورک پر اختلاف برقرار

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان بجٹ اہداف اور میکرو اکنامک فریم ورک پر اختلاف برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا وفاقی اور صوبائی سطح پر اضافی ٹیکس وصولی کا مطالبہ ہے جبکہ صوبوں کو آئندہ مالی سال میں ریونیو میں تقریباً 40 فیصد اضافے کی مزید پڑھیں

لاہور: کم عمر گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والی خاتون گرفتار

لاہور کے علاقے سندر میں کم عمر گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق کمسن ملازمہ ایمان فاطمہ پر مبینہ تشدد کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بچی کی دادی کی مدعیت میں تھانہ سندر میں مقدمہ نمبر 1671/26 درج کیا گیا۔ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے بعد بشریٰ بی بی کی قید تنہائی کا معاملہ بھی ہائیکورٹ پہنچ گیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بعد ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قید تنہائی کا معاملہ بھی ہائیکورٹ پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق مبشرہ خاور مانیکا نے بشریٰ بی بی کی قید تنہائی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بشریٰ بی بی سے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں پہلے اے آئی فعال پارلیمانی نظام کا اجرا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں پہلے اے آئی فعال پارلیمانی نظام کا اجرا کر دیا گیا، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نظام کے افتتاح کو جدید اور ڈیجیٹل پارلیمان کی جانب اہم پیش رفت قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا مزید پڑھیں

پاک-چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل، دوستی “ہر آزمائش پر پوری اتری”: وفاقی وزراء

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر دارالحکومت میں ایک ثقافتی تقریب منعقد کی گئی، جس میں دونوں ممالک کی دیرینہ دوستی اور تعاون کو اجاگر کیا گیا۔ تقریب میں وفاقی وزیر اطلاعات Attaullah Tarar اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی Ahsan Iqbal نے خصوصی خطاب کیا۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں

کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی کے علاقے صدر صرافہ بازار میں تاجر پر تشدد کے معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ڈپٹی ڈائریکٹر انسدادِ بدعنوانی حلقہ علی مردان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ صرافہ بازار میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور تاجر برادری کے تحفظات پر وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ادارے مزید پڑھیں