بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس بحال، جعفر ایکسپریس معمول کے مطابق روانہ ہوگی

کوئٹہ: بلوچستان سے اندرون ملک کے لیے معطل کی گئی ٹرین سروس بحال کر دی گئی ہے، محکمہ ریلوے نے سروس 2 روز بعد دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ ریلوے کے مطابق ناگزیر وجوہات کے باعث 18 اور 19 مئی کو بلوچستان سے ٹرین سروس معطل کی گئی تھی، جس کے باعث مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 26 مئی سے 28 مئی تک ہوں گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے تعطیلات کا باضابطہ اعلامیہ جاری مزید پڑھیں

اورنگی نالے میں شہری کی ہلاکت کا ذمہ دار ٹی ایم سی قرار، ڈیڑھ کروڑ روپے معاوضے کا حکم

کراچی: عدالت نے بارشوں کے دوران نالے میں گر کر شہری کی ہلاکت کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اورنگی ٹاؤن (Town Municipal Corporation Orangi Town) کو ذمہ دار قرار دے دیا اور متاثرہ خاندان کو ڈیڑھ کروڑ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ سینئر سول جج غربی کی مزید پڑھیں

سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم

کراچی: سونے اور چاندی کی قیمتیں آج بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 548ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 77ہزار 162روپے کی سطح مزید پڑھیں

ایف بی آر کا تمام فیلڈ فارمشنز میں ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام فیلڈ فارمشنز میں ہفتہ وار تعطیل ختم کرکے ہفتہ اور اتوار کو تمام فیلڈ فارمشنز کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ ایف بی آر سے جاری سرکلر کے مطابق فیلڈ فارمشنز بغیر چھٹی کے کھلے رہیں گے اور ٹیکس دہندگان معمول مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد: کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو 63 ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ ڈسکوز کی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ درخواست پر نیپرا میں سماعت کا آغاز ہوا، چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی سربراہی میں اتھارٹی نے سماعت کی۔ ڈسکوز کی درخواست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: اعتراف جرم پر عمر قید پانے والا 9 سال بعد بری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اس بات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے کہ عام طور پر سیاست دان اور خاص طور پر ارکانِ پارلیمنٹ اس قدر غیر محفوظ ہیں کہ کوئی بھی سرکاری ملازم، بدنیتی کی بنیاد پر، بغیر کسی ٹھوس جواز کے ان پر موت کی سزا والے سنگین الزامات مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق پوری قوت، عزم کے ساتھ جاری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن غضب للحق پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے جبکہ پاکستان ایک ‘نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر’ کے طور پر خطے اور دنیا میں امن، استحکام اور ترقی کے لیے اپنا کردارادا کر رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا مزید پڑھیں

اداکارہ کو آن لائن ہراسانی اور دھمکیوں کا سامنا، وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل

لاہور: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ وہ طویل عرصے سے مبینہ طور پر آن لائن ہراسانی، سائبر بُلنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کا سامنا کر رہی ہیں، انہیں ایک سیاسی جماعت سے وابستہ ایک رکنِ صوبائی اسمبلی کے قریبی فرد کی جانب سے مسلسل مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت کا خودکشی قانون سے متعلق بڑا فیصلہ جاری

اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی قانون سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کی کوشش سے متعلق قانون پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 2022 کے ایکٹ کو غیر اسلامی قرار دے کر کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے اس حوالے سے دائر درخواستیں منظور مزید پڑھیں