اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور قطری وزیر مملکت کے درمیان ٹیلی فونک پر علاقائی صورت حال پر گفتگو ہوئی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آج قطر کے وزیر مملکت برائے امورِ خارجہ محمد بن عبدالعزیز آل خلیفہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کی سعودی عرب اور امارات میں جوہری پلانٹ پر حملوں کی شدید مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے براکہ جوہری پلانٹ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان وزارتِ خارجہ کے مطابق پاکستان نے براکہ نیوکلیئر انرجی پلانٹ پر 17 مئی 2026 کو ہونے والے ڈرون حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان یو اے ای کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی مزید پڑھیں
وزیر خارجہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے آج نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس اہم ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر نائب مزید پڑھیں
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے
شہرِ قائد کے لیے ایک اور اہم بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، جس کے مطابق پاکستان کی بلند ترین عمارت ’’برجِ قائد‘‘کی تعمیر کا باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ معاہدہ ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور اے بی ایس ڈیولپرز کے درمیان طے پایا ہے، جس کے تحت 82 منزلہ منصوبے پر مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 22 خوارج ہلاک
سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کیے گئے ایک بڑے آپریشن کے دوران 22 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے شیوہ میں 17 مئی سے جاری کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن کا حصہ مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس: ملزم عمر حیات کو سزائے موت، 30 سال قید اور جرمانہ بھی عائد
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی ہے۔ عدالت نے ملزم پر مجموعی طور پر 30 سال قید اور 24 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے جبکہ مختلف دفعات کے تحت مزید سزائیں بھی مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ کشیدگی میں اضافہ: پاکستان کو شدید معاشی خطرات کا سامنا، ایس اینڈ پی کی رپورٹ
اسلام آباد میں جاری ایک نئی معاشی تشخیصی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی جغرافیائی سیاسی تنازع کی صورت میں پاکستان ایشیا پیسفک خطے میں سب سے زیادہ معاشی خطرات سے دوچار ممالک میں شامل ہو سکتا ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ پوری جماعت اور پاکستان کے عوام کو بانی پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں
انمول عرف پنکی سے رابطوں کے الزام میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار گرفتار
کراچی میں منشیات فروشی کے مقدمات میں گرفتار انمول عرف پنکی سے متعلق تحقیقات نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں انسدادِ دہشتگردی محکمہ کے 2 اہلکاروں کو بھی حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق زیرِ حراست اہلکاروں میں اے ایس آئی مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار:ایک ہزارپولیس اہلکارتعینات
راولپنڈی: راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ کے ساتھ اڈیالہ جیل کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے گرد و نواح کا علاقہ ریڈ زون قرار دیتے ہوئے 9 تھانوں کی پولیس، 4 ڈی ایس پی، ایس ایس پی، ایس پی صدر، سی پی او مزید پڑھیں