کراچی: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی حالات کو جواز بنا کر عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں جبکہ عام آدمی اپنی کمائی سے بچوں کی تعلیم اور دو وقت کی روٹی کا بندوبست کرنے سے بھی قاصر ہو چکا ہے۔ کراچی پریس کلب کے پروگرام “میٹ دی پریس” سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹک، شدت 4.9 ریکارڈ
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث مقامی آبادی میں وقتی خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی تقریباً 130 کلومیٹر بتائی گئی ہے۔ مزید مزید پڑھیں
بھارت نے دوبارہ للکارا تو جغرافیہ بدل دیں گے، وفاقی وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے دوبارہ پاکستان کو للکارا تو اس کا جغرافیہ بدل کر اسے تاریخ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔ خواجہ آصف نے بھارتی آرمی چیف کی مبینہ دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کو پہلے بھی شکست کا سامنا ہو مزید پڑھیں
کراچی؛ سی ویو کے قریب ڈبل کیبن گاڑی کی کار کو ٹکر، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
کراچی: ڈیفنس خیابان بخاری سی ویو کے قریب تیز رفتار ڈبل کیبن گاڑی کی کار کو ٹکر سے پیش آنے والے حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ حادثہ دو روز قبل پیش آیا تھا جس میں کار سوار شخص جاں بحق جبکہ 2 نوجوان زخمی ہوئے تھے۔ سی سی ٹی مزید پڑھیں
پاکستان کی نیٹ ریجنل اسٹابلائزر کے طور پر اہمیت اجاگر
امریکا نےدہشتگردی کیخلاف کوششوں میں پاکستان کواہم اورکلیدی شراکت دارقراردےدیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کےسربراہ ایڈمرل بریڈکوپرنےامریکی سینیٹ کی کمیٹی کوبریفنگ دیتےہوئےکہا کہ پاکستان انسداد دہشتگردی کا ایک قابل اعتماد شراکت دارہے جوخطےمیں داعش خراسان کیخلاف جنگ میں کلیدی حیثیت رکھتاہے۔ سربراہ امریکی سینٹکام نے کہا کہ اسلام آبادکیساتھ ہماری مضبوط فوجی شراکت داری کےنتیجےمیں مزید پڑھیں
لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کی پیش گوئی
لاہور: گرمی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آندھی اور بارش برسانے والا نیا سسٹم پاکستان کی جانب رواں دواں ہے، جو 19 مئی کو پاکستان میں داخل ہوگا۔ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 19 مزید پڑھیں
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
اسلام آباد: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کی جانب سے بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز کر دی گئی۔ ایف پی سی سی آئی نے بجٹ 27۔2026 کے لیے تجاویز وزارت خزانہ کو ارسال کر دیں۔ بجٹ تجاویز میں یہ تنخواہ دار مزید پڑھیں
شہدادپور ریلوے پھاٹک پر بزنس کلاس ٹرین کی مزدا ٹرک کو ٹکر، ڈرائیور جاں بحق
شہداد پور: شاہ پور چاکر پھاٹک پر افسوسناک حادثے میں تیز رفتار بزنس کلاس ٹرین نے مزدا گاڑی کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق پھاٹک کھلا ہوا تھا اور مزدا ڈرائیور ریلوے ٹریک عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا مزید پڑھیں
پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے اسکول جانے سے محروم، پنجاب سرفہرست
لاہور: پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے اسکولوں میں داخلہ لینے سے قاصر ہیں جن میں سب سے زیادہ تعداد پنجاب سے تعلق رکھتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ملکی تعلیمی نظام کے سنگین بحران کے باعث تعلیم کا فروغ ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے جس پر فوری توجہ درکار ہے۔ سرکاری مزید پڑھیں
انمول عرف پنکی اور سابق انسپکٹر شوہر کی ٹریول ہسٹری سامنے آگئی، اہم انکشافات
لاہور: مبینہ منشیات کیس میں گرفتار انمول عرف پنکی اور اس کے شوہر سابق پولیس انسپکٹر رانا اکرم کی بیرون ملک سفر کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی صرف ایک بار پاکستان سے باہر گئی تھی، جب وہ 25 دسمبر 2018 کو کراچی سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو مزید پڑھیں