اسلام آباد: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی سفارش کر دی ہے۔ ایف پی سی سی آئی نے اپنی تجاویز وزارت خزانہ کو باضابطہ طور پر ارسال کر دی ہیں تاکہ معاشی بہتری لائی جا سکے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بجلی صارفین پر اضافی بوجھ، فی یونٹ تقریباً 9 روپے تک ٹیکس وصولی کا انکشاف
اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین سے فی یونٹ تقریباً 9 روپے تک اضافی ٹیکس وصول کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس سے گھریلو اور صنعتی صارفین پر مالی دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق Federal Board of Revenue کی جانب سے توانائی کے شعبے کو اضافی ٹیکس وصولی کے مزید پڑھیں
شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنجاب جانیوالی پاک بزنس ٹرین کی ٹرک کو ٹکر، ڈرائیور جاں بحق
سانگھڑ: شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب پھاٹک پر مسافر ٹرین اور منی ٹرک کے درمیان حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے پنجاب جانے والی پاک بزنس ٹرین نے پھاٹک عبور کرتے ہوئے ایک منی ٹرک کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور موقع پر ہی مزید پڑھیں
سندھ طاس: پاکستان کا بھارت کو عالمی معاہدے کی پاسداری اور شفافیت یقینی بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے حالیہ فیصلے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ پاکستان کے اس دیرینہ مؤقف کی توثیق ہے کہ بھارت مغربی دریاؤں پر اپنی مرضی سے پانی ذخیرہ کرنے کا مجاز نہیں ہے۔ فیصلے کے مزید پڑھیں
وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ، خودکشی سے متعلق قانون میں اہم تبدیلی
اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی سے متعلق قانون پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے اہم قانونی تبدیلیاں کر دی ہیں۔ عدالت کے چیف جسٹس اقبال حمیدالرحمان، جسٹس محمد انور اقبال اور جسٹس امیر خان پر مشتمل بینچ نے پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا، جس میں 2022 کی قانون سازی کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں
ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر، پنجاب میں تعداد سب سے زیادہ
لاہور: آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب ملک کا تعلیمی مرکز سمجھا جاتاہے تاہم آج بھی پنجاب میں لاکھوں بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ سرکاری و بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق غربت، مہنگائی، اساتذہ کی کمی، بنیادی سہولیات کا فقدان اور والدین کی معاشی مشکلات بچوں کی تعلیم میں سب سے بڑی مزید پڑھیں
ایک اور غیر متوقع آئینی ترمیم کی سرگوشیاں، حکومت انکاری
اسلام آباد: ملک میں ایک بار پھر نئی آئینی ترمیم سے متعلق وہی چہ مگوئیاں ہو رہیں جیسی26 ویں اور 27 ویں ترمیم سے قبل ہوئیں سیاسی سرگوشیوں کے باوجود ماضی کی طرح سرکاری سطح پر انکار جاری ہے۔ تاہم آئینی تبدیلیوں کا ایک اور رائونڈ سیاسی مباحثے میں شامل ہو چکا،جس کا بنیادی نکتہ وفاق مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ 2026-27 ملکی معیشت کیلیے فیصلہ کن قرار
اسلام آباد: پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27 کو ماہرین نے ملکی معیشت کیلیے فیصلہ کن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اب وقت آ گیاہے کہ حکومت روایتی ٹیکسوں اور عارضی مالی اقدامات سے آگے بڑھ کر طویل المدتی معاشی اصلاحات متعارف کرائے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی موجودہ مالیاتی پالیسی کئی دہائیوں سے محدودٹیکس مزید پڑھیں
سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ، حکومت پاکستان کا ردعمل جاری
حکومت پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ پاکستانی مؤقف کی توثیق ہے اور بھارت پر لازم ہے کہ وہ پاکستان کو معاہدے کی پاسداری کا جائزہ لینے کے لیے درکار کافی معلومات اور وضاحت فراہم کرے۔ حکومت مزید پڑھیں
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مذاکرات کیلیے امریکا کی 5 شرائط، ایران کے جوابی مطالبات
تہران: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی ہے۔ صدارتی محل میں90 منٹ جاری رہنے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امن کیلیے ثالثی کی کوششوں پر تبادلہ خیال ہوا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی، وزیر داخلہ سکندرمومنی بھی موجود تھے۔ تہران میں پاکستانی سفارتخانے کے مزید پڑھیں