بنوں پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں بڑی کامیابی حاصل کی اور 24 گھنٹوں میں 5 خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید اور ڈی آئی جی بنوں سجاد خان کی خصوصی ہدایات پر چوکی فتح خیل واقعے کے بعد انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز شروع کیے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آئی ایم ایف دباؤ، بجٹ میں 860 ارب کے اضافی ٹیکس، پیٹرول ڈیزل پر سبسڈی بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھے جانے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 860 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے جبکہ آئی ایم ایف کے دباؤ مزید پڑھیں
دبئی کی ایئرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کے لیے پروازیں معطل کردیں
دبئی کی ایئرلائن نے پاکستان کے تین بڑے شہروں کے لیے اپنی پروازیں معطل کردیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی بجٹ ائیرلائن نے آپریشنل مسائل کے باعث پاکستان کے 3 اہم شہروں لاہور، اسلام آباد اور پشاور کے لیے اپنی پروازیں 26 اکتوبر 2026 تک معطل کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو ملک میں بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جس میں توانائی شعبے میں اصلاحات، گردشی قرضے میں کمی اور آئندہ مالی اہداف پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ مزید پڑھیں
پنکی کو مقدمات میں کتنا ریلیف ملا؟ پولیس افسر کیوں بچاتےر ہے؟ تفتیش کا دائرہ وسیع
لاہور: کوکین کوئین انمول عرف پنکی کو مقدمات میں کتنا ریلیف ملا؟ کون افسر اسے بچانے میں ملوث رہا، اس حوالے سے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے۔ منشیات اسمگلر انمول عرف پنکی کے خلاف انویسٹی گیشن پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور مزید پڑھیں
پنکی کو کہاں سے گرفتار کیا؟ لاپتا ہونے کی درخواست کہاں دی گئی؟ وکیل نے بتا دیا
کراچی: انمول پنکی کو کہاں سے گرفتار کیا گیا اور لاپتا ہونے کی درخواست کہاں دائر کی گئی؟ اس حوالے سے وکیل نے تفصیلات بتا دیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوکین کوئین، منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے کیس میں ملزمہ کے وکیل پیر ہدایت اللہ ایڈووکیٹ نے عدالت میں اپنا وکالت نامہ جمع کروا مزید پڑھیں
نواز شریف نے وفاقی بجٹ کی تیاری کے لیے وفاقی وزرا کو جاتی امرا طلب کر لیا
لاہور: سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر نواز شریف نے وفاقی بجٹ کی تیاری کے لیے وفاقی وزرا کو جاتی امرا طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بڑھتی مہنگائی کے تناظر میں وفاقی بجٹ کی تیاری مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی مشاورت سے مکمل کی جائے گی۔ اس سلسلے مزید پڑھیں
ملک میں62 سال پرانا نظام ختم: نیا ’سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026‘ نافذ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے 62 سال پرانے ضابطۂ اخلاق کی جگہ نیا ’سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026‘ نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت اثاثوں کی تفصیلات، مفادات کے ٹکراؤ، سوشل میڈیا سرگرمیوں اور مالی شفافیت سے متعلق سخت قوانین متعارف کرائے گئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گریڈ 17 مزید پڑھیں
ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی کو کراچی میں ہوگا جس کی صدارات چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی مزید پڑھیں
منشیات فروش انمول عرف پنکی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع: چالان طلب
کراچی: منشیات فروش ملزمہ انمول پنکی کیس میںعدالت نے 12 سے زائد مقدمات میں فیصلہ سنا دیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ سینٹرل کی عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عدالتی کارروائی کےدوران بغدادی تھانے میں درج قتل کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کردی گئی مزید پڑھیں