پاکستان میں قلیل مدتی مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ دیکھاگیا ہے جہاں حساس قیمتوں کے اشاریے میں 14 مئی کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14.52 فیصد اضافہ سامنے آیا۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ پر شدید دباؤ ڈال دیا ہے جبکہ عوام حکومت کو صورتحال پر قابو پانے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور گرج چمک کا امکان
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران شدید موسمی سرگرمیوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے گرج چمک، تیز ہواؤں اور ژالہ باری سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے جبکہ مختلف علاقوں میں شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی کی مزید پڑھیں
امریکا کے قبضے میں لیے گئے جہاز سے 11 پاکستانیوں کی واپسی، اسحاق ڈار نے تصدیق کردی
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کی جانب سے قبضے میں لیے گئے جہاز میں موجود 11 پاکستانی شہریوں کی واپسی میں کامیاب ہوگیا ہے۔ اسحاق ڈار کے مطابق پاکستان نے ایران کے 20 شہریوں کی واپسی بھی ممکن بنائی جبکہ پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی مزید پڑھیں
پنجاب میں 108 مویشی منڈیوں کی نیلامی کا عمل مکمل
لاہور سمیت پنجاب بھر میں مویشی منڈیوں کے انتظامی ڈھانچے اور نیلامی کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں صوبے کی مجموعی 114 منڈیوں میں سے 108 کی نیلامی کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس نیلامی کے نتیجے میں مجموعی طور پر 13.28 مزید پڑھیں
صومالی قزاقوں کے قبضے میں پاکستانی ملاحوں کی نئی ویڈیو سامنے آگئی، رہائی کی فریاد
کراچی میں صومالیہ کے بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے پاکستانی ملاحوں کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے، جس میں انہوں نے اپنی فوری رہائی کے لیے حکومتِ پاکستان اور متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے۔ ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد ملاحوں کے اہلِ خانہ میں تشویش مزید بڑھ گئی ہے۔ مزید پڑھیں
پنجاب میں آندھی اور بارش تباہی مچا گئی، چھتیں اور درخت گرنے سے 3 افراد جاں بحق
پنجاب کے مختلف شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی تیز آندھی اور بارش نے تباہی مچا دی، جہاں چھتیں، دیواریں، درخت اور اشتہاری بورڈ گرنے کے متعدد واقعات میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 24 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور، فیصل مزید پڑھیں
حج ویزہ لگانے کادعوی فراڈ پرمبنی ہو گا،وزارت مذہبی امور
اسلام آباد : وزارت مذہبی امور نے شہریوں کوحج ویزوں کے فراڈ سے متعلق خبردار کر دیا۔ وزارت مذہبی امور سے جاری بیان کے مطابق حج ویزوں کا سسٹم 2 ماہ قبل بند ہو گیا تھا، لہذا اب حج ویزہ لگانے کا دعوی فراڈ پر مبنی ہو گا۔عوام الناس جعل سازوں سے ہوشیار رہیں۔ چیئرمین مزید پڑھیں
کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں؛ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں جاری شدید گرمی اور حبس کے دوران طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں انتہائی حد تک اضافہ کر دیا ہے۔ عروس البلاد کہلانے والے اس شہر میں بجلی کی آنکھ مچولی معمول بن چکی ہے، جس سے ہزاروں روپے کے بھاری بل ادا کرنے والے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے کاروباری اوقات پر پابندی ختم کردی، مارکیٹیں اب رات 8 بجے بند نہیں ہوں گی
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں کاروباری اوقات سے متعلق عائد پابندی میں نرمی کرتے ہوئے یکم جون تک مارکیٹوں اور کاروباری مراکز کو رات 8 بجے بند کرنے کی شرط ختم کردی ہے۔ حکومتی فیصلے کے مطابق اس رعایت کا اطلاق پنجاب بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، کھانے پینے کی دکانوں اور ریسٹورنٹس مزید پڑھیں
پنجاب میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی پابندی ختم
لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور شہر میں دکانوں، کاروباری مراکز اور مارکیٹس کے اوقاتِ کار میں عارضی نرمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم جون تک جاری رہے گا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ تاجروں اور شہریوں دونوں کو سہولت فراہم کرنے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔ لاہور کے ڈپٹی مزید پڑھیں