لاہور : ملک کے ممتاز صحافی ، منفرد اسلوب کے کالم نگار ، ادیب ،عالمگیر شہرت کے حامل دانشور اور اردو ڈائجسٹ کے مدیر الطاف حسن قریشی 97برس کی عمر میں یہاں انتقال کر گئے ۔ الطاف حسین قریشی کچھ عرصے سے علیل تھے ۔پون صدی تک صحافت ، ادب اور فکر و دانش کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا عالمی دن پر نایاب جنگلی حیات کو درپیش خطرات پر تشویش کا اظہار
لاہور: عالمی یومِ خطرے سے دوچار جنگلی حیات کے موقع پر ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر پاکستان اور محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے پاکستان میں نایاب اور معدومی کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کو درپیش خطرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قدرتی مساکن کی تباہی، آلودگی، موسمیاتی تبدیلیاں اور انسانی مزید پڑھیں
انسٹیٹیوٹ آف ڈیجیٹل ایکسلینس اور انڈپینڈنٹ لیونگ سینٹر کون سی سہولیات فراہم کرے گا؟
ڈائریکٹر جنرل ایس سی او نے مظفرآباد میں انسٹیٹیوٹ آف ڈیجیٹل ایکسلینس اور انڈپینڈنٹ لیونگ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ ڈائریکٹر جنرل ایس سی او کو منصوبوں کے مختلف شعبہ جات اور جاری کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ انسٹیٹیوٹ آف ڈیجیٹل ایکسلینس نوجوانوں کو جدید آئی ٹی سہولیات، ڈیجیٹل مہارتوں اور روزگار مزید پڑھیں
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیشرفت
اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکلا کو 20 مئی تک دلائل کے مزید پڑھیں
گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے رابطہ، لاک ڈاؤن ختم کرنے کی تجویز
خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی عیدالاضحیٰ کے پیش نظر پنجاب طرز پر لاک ڈاؤن ختم کرنے کی تجویز دے دی۔ گورنر خیبرپختونخوا کے پریس سیکرٹری نے بیان میں کہا کہ گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور وزیر اعلیٰ کو پنجاب کی طرز مزید پڑھیں
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت یکدم 155ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 545 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ہے۔ عالمی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف رپورٹ میں توانائی کے شعبے میں بڑے مالی بحران کا انکشاف
اسلام آباد: پاکستان کے توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں کا حجم 5206 ارب روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق اس بھاری قرض میں گیس کے شعبے کا حصہ 3442 ارب اور بجلی کا 1764 مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ پر آلائشیں سڑکوں پر پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
کراچی: کمشنر کراچی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہر میں صفائی کے انتظامات سخت کرنے اور سڑکوں و کھلی جگہوں پر آلائشیں پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس میں قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے اور انہیں مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے کے انتظامات کا تفصیلی مزید پڑھیں
محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل کا دعوت نامہ، بھارت جانے کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (Pakistan Cricket Board) محسن نقوی کو انڈین پریمیئر لیگ (Indian Premier League) کے فائنل میں شرکت کے لیے دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی کو یہ دعوت نامہ آئی پی ایل فائنل دیکھنے اور متعلقہ تقریبات میں شرکت کے لیے بھیجا گیا ہے، تاہم انہوں نے مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا پانڈا بانڈ چین کے ساتھ مالیاتی تعلقات میں نئے باب کا آغاز ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے پہلے پانڈا بانڈ کا اجرا دونوں ممالک (پاک چین) کے مابین مالیاتی تعاون کے ایک نئے دور کی شروعات ہے۔ اس تاریخی اقدام سے پاکستان پہلی بار چین کی مقامی سرمایہ مارکیٹ تک پہنچ گیا ہے۔ وزیر خزانہ نے مزید پڑھیں