گلگت بلتستان انتخابات؛ 272 آزاد اور 131 سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فہرست کے مطابق مجموعی طور پر 403 امیدوار انتخابی میدان میں آگئے ہیں، جن میں سے 272 آزاد امیدوار جبکہ 131 سیاسی جماعتوں کے امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔ انتخابات میں مجموعی طور پر مزید پڑھیں

انمول عرف پنکی کو برقع پہناکر عدالت میں پیش کردیا گیا، ملزمہ کا شور شرابہ

منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کو ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ملزمہ کو سخت سیکیورٹی میں برقع پہناکر پولیس موبائل میں عدالت لایا گیا، ملزمہ کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس کی بھاری نفری ملزمہ کو لیکر مزید پڑھیں

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

کراچی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےچیئرمین مولاناعبدالخبیرآزاد اجلاس کی صدارت کررہے ہیں، اجلاس میں محکمہ موسمیات، سپارکو اور وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے شریک ہیں۔ ترجمان سپارکو کے مطابق صاف موسم اور بہتر حدِ نگاہ کی صورت میں مزید پڑھیں

شریف ،زرداری کی سیاست ختم ہورہی ہے،فواد چودھری

لاہور:سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شریف اور زرداری مکمل سیاسی خاتمے کی طرف جا رہے ہیں۔  اس حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ذی شعور سیاسی جماعت ملک کے نوجوانوں کو اس طرح اپنے خلاف نہیں کرے گی جس مزید پڑھیں

پیپلز پس سروس تباہی کی جانب:کروڑوں مالیت کی 15بسیں ناکارہ 

کراچی:سندھ حکومت کراچی کے شہریوں کو سفری سہولت فراہم کرنے میں ناکام،پیپلز بس سروس تباہی کیجانب گامزن گلشنِ حدید بس ٹرمینل پر 52 کروڑ روپے مالیت کی 15بسیں ناکارہ ہوکرخراب حالت میں کھڑی کردی گئی ہیں۔کراچی میں ٹرانسپورٹ کا پہلے ہی کوئی نظام موجود نہیں ہے۔اس پرگلشن حدید ٹرمینل پر متعدد بسیں خراب کھڑی ہیں مزید پڑھیں

بجلی  و گیس کی قیمتوں میں تواتر سے اضافہ کرنے سمیت آئی ایم ایف کی 11 سخت شرائط

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے لیے 11 نئی کڑی شرائط عائد کر دی ہیں جن میں توانائی کی قیمتوں میں تسلسل سے اضافہ اور ٹیکس اہداف میں بھاری اضافہ شامل ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران آئی ایم ایف کی جانب سے پیٹرولیم لیوی کی مزید پڑھیں

پنکی عدالت میں پھٹ پڑی، بنی گالہ سمیت کئی اہم  باتوں پر لب کھول دیے

کراچی: منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کو عدالت میں پیش کردیا گیا، جہاں ملزمہ نے اپنے بیان میں عدالت کو اہم باتیں بتائیں۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پولیس نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو پیش کردیا۔ دوران سماعت ملزمہ انمول عرف پنکی نے اپنے بیان میں عدالت کو بتایا کہ مجھے مارا گیا مزید پڑھیں

توانائی کا شعبہ بحران کا شکار، گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کے توانائی کے شعبے کا مجموعی گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی سطح کو چھو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس سنگین مالیاتی صورتحال میں گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ 3 ہزار مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سے ازبک وزیرخارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، پاکستان کی امن کوششوں کی تعریف

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعید وف کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں پاک از یک تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے دو طرفہ اور کثیر الجہتی مزید پڑھیں

سرمایہ کاری نظام میں بڑی پیشرفت: بورڈ آف انویسٹمنٹ  کو ایس آئی ایف سی میں ضم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس اقدام سے پاکستان میں سرمایہ کاری کا نظام مزید تیز، مؤثر اور سہل ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ انضمام وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں