پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کسانوں سے دو لاکھ پچیس ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان کر دیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ صوبائی حکومت اپنے وسائل سے گندم کی خریداری کرے گی اور فی من قیمت تین ہزار پانچ سو روپے مقرر کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گندم کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ہٹیاں بالا؛ جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق
مظفرآباد: ضلع ہٹیاں بالا میں چکار کے علاقے سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جنگلی سوروں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد رفیق کے نام سے ہوئی۔ شدید زخمی محمد اکرم کو تشویشناک حالت میں مظفرآباد مزید پڑھیں
بجلی صارفین کے لیے خوشخبری، جون میں فیول ایڈجسٹمنٹ کا بوجھ ٹل گیا
ترجمان پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کے لیے اہم خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ بروقت اور موثر اقدامات کے باعث جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بجلی صارفین کو 5 سے 6 روپے فی یونٹ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے بوجھ سے بچا لیا گیا مزید پڑھیں
وزیراعظم کی بیرون ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں کو اہم ہدایات
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدارت میں ایران اور خلیجی تعاون کونسل ممالک میں تعینات پاکستان کے سفیروں کے ساتھ اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا۔ سفیروں نے وزیراعظم کو اپنے اپنے ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال، ابھرتے ہوئے مواقع اور درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر اقتصادی سفارت کاری مزید پڑھیں
انسانیت کی خدمت کو نہیں روکا جا سکتا، سعد ایدھی کی گرفتاری پر گورنر سندھ کا ردعمل
کراچی: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت کرنے والے رضاکاروں کو روکنا عالمی انسانی اقدار اور بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے۔ اپنے بیان میں گورنر سندھ نے کہا مزید پڑھیں
اپوزیشن گرینڈ الائنس کا جمعے کو مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
اپوزیشن گرینڈ الائنس نے جمعہ کے روز ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان لوئر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی
ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل طوئی خلہ میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، بارشوں سے بڑے پیمانے پر فصلیں تباہ ہوگئیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے فصلیں، باغات اور سولر سسٹم شدید متاثر ہوئے۔ گندم کی تیار فصلوں سمیت کپاس، ٹماٹر، مونگ پھلی مزید پڑھیں
کراچی؛ گھر میں آتشزدگی کے دوران شوہر جھلس کر جاں بحق، بیوی زخمی
کراچی: نیو کراچی میں گھر میں آتشزدگی کے دوران شوہر جھلس کر جاں بحق اور بیوی جھلس کر شدید زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح نیو کراچی سیکٹر الیون اے لالا گل پارک کے قریب مکان نمبر اے 14 میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی۔ آگ مزید پڑھیں
اتفاقِ رائے ہوتے ہی 28ویں ترمیم آجائے گی: رانا ثناء اللّٰہ
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ آئینی اصلاحات کے حوالے سے مجوزہ 28ویں ترمیم اس وقت تک آگے نہیں بڑھ سکتی جب تک تمام سیاسی فریقین کے درمیان مکمل اتفاقِ رائے حاصل نہ ہو جائے، اور یہ عمل کسی بھی مرحلے پر مشاورت کے بغیر مزید پڑھیں
وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کی کوشش سے متعلق قانون کالعدم قرار دے دیا
اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کی کوشش سے متعلق قانون پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے 2022 کے ایکٹ کو غیر اسلامی قرار دے کر کالعدم قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے اس حوالے سے دائر درخواستیں منظور کرتے ہوئے قرار دیا کہ خودکشی کی کوشش کو جرم کے دائرے مزید پڑھیں