کراچی میں منشیات کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر کئی سو کلو گرام کوکین برآمد ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ یہ کارروائی اس وقت عمل میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
لاہور: کراچی میں گرفتار انمول عرف پنکی کے لاہور سے پکڑے جانے کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خفیہ ادارے سے اس کیس سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اس سلسلے میں پنکی کے نیٹ ورک سے لے کر درج مقدمے تک تمام مزید پڑھیں
چھوٹے سرمایہ کاروں کے لیے میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری مزید آسان
کراچی: چھوٹے سرمایہ کاروں کے لیے میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کو مزید آسان بنا دیا گیا ہے، جس کے تحت ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں میں فوری ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کم رسک میوچل فنڈ اکاؤنٹس کی سرمایہ کاری حد میں بھی نمایاں اضافہ کردیا گیا مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آئندہ ہفتے آذربائیجان کا دورہ کریں گی
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب آئندہ ہفتے آذربائیجان کا دورہ کریں گی، جہاں مریم نواز باکو میں منعقدہ 13ویں ورلڈ اربن فورم میں شرکت کریں گی۔ مریم نواز دنیا بھر کے شہروں میں رہائش اور پائیدار ترقی پر اظہارِ خیال کریں گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی دیگر ممالک سے آئے سربراہان سے ملاقاتیں بھی متوقع ہے۔ مزید پڑھیں
پنکی کیس پر ایڈیشنل آئی جی کراچی کا پراسیکیوشن میں خامیوں کا اعتراف
کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے سندھ ہائیکورٹ میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پراسیکیوشن میں موجود خامیوں کا اعتراف کر لیا۔ صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ پنکی سمیت اس طرح کے ہائی پروفائل کیسز میں سزائیں کیوں نہیں ہو پاتیں، جس پر آزاد خان نے کہا کہ پراسیکیوشن میں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر تخفیف غربت کا شاہ کا قومی اسمبلی میں دلچسپ جواب، ارکان بھی ہنس پڑے
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر تخفیف غربت سید عمران احمد شاہ کے دلچسپ جواب پر ارکان بھی ہنس پڑے۔ وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر نے بتایا کہ وزارت تخفیف غربت بے نظیر انکم سپورٹ کی وجہ سے 30 لاکھ لوگ خط غربت کی لکیر سے نکل آئے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری: حکومت کی بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کی یقین دہانی
اسلام آباد: حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان جاری مذاکرات میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پروٹیکٹڈ صارفین کے علاوہ دیگر تمام صارفین کے لیے نرخوں میں اضافہ مزید پڑھیں
مولانا ادریس کے قتل کیس میں پیشرفت، 7 اہم گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں
پشاور: چند روز قبل قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے جمعیت علمائے اسلام کے سابق رکن اسمبلی مولانا ادریس قتل کیس میں 7 اہم گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق گرفتار کیے گئے ساتوں مشتبہ افراد کو مردان ریجن سے حراست میں لیا گیا ہے اور ان سے مزید تحقیقات جاری مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی پاکستان کی معاشی بہتری کی تصدیق، عالمی خطرات سے خبردار کردیا
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کی معاشی بہتری کو تسلیم کرتے ہوئے اسے اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے جاری کردہ جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال کے دوران جی ڈی پی کی شرح نمو 3.6 فیصد تک مزید پڑھیں
ملکی توانائی اور نجکاری کے شعبوں میں اصلاحات کی رفتار سست، آئی ایم ایف کو تحفظات
اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تحت بیشتر اصلاحاتی شرائط پر مکمل یا جزوی عملدرآمد کو یقینی بنایا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے دکھائی گئی اس پیش رفت کو آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات میں انتہائی مثبت مزید پڑھیں