اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدنی والے طبقے کو سستے اور معیاری مکانات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے جبکہ ہاؤسنگ کے شعبے میں جامع اصلاحات وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہاؤسنگ سیکٹر میں اصلاحات سے متعلق ایک اعلیٰ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کیخلاف شکایات داخل دفتر
اسلام آباد: اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف شکایات کو داخل دفتر کرتے ہوئے 6 ججز کے خط کا معاملہ مؤخر کردیاگیا۔ میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا ، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس کا پہلا ایجنڈا مزید پڑھیں
منشیات فروش کو تمغہ دینے کا انتظار ہے، فیصل واوڈا کی شاعری کرکے تنقید
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ایک بار پھر سیاسی اور سماجی معاملات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے منشیات کے ایک حالیہ کیس اور مبینہ سیاسی رویوں پر تنقید کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ انتظار ہے کہ منشیات فروش پنکی مزید پڑھیں
خطے میں امن کے فروغ کے لیے پرعزم ہیں:امریکی سینیٹر کے پاکستان مخالف بیان پردفتر خارجہ کاردعمل
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بیان دیکھا ہے، یہ بیان سی بی ایس نیوز کی خبر کے فوری بعد جاری ہوا تھ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وقت کے فرق کے باعث مزید پڑھیں
حکومت کیلیے کمائی کا بڑا ذریعہ؛ پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں
اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو اپنی کمائی کا بڑا ذریعہ بنالیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عوام سے پیٹرول پر198روپے،ڈیزل پر 113روپے71پیسے فی لیٹر ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 216 روپے68پیسے بنتی ہے جب کہ پیٹرول مزید پڑھیں
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر کی قسط موصول
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر کی تیسری قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی پروگرامز کے تحت تقریباً 1.3 ارب امریکی ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول مزید پڑھیں
مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی، سالانہ اقتصادی تخمینوں کی منظوری دے دی گئی
اسلام آباد: قومی اکاؤٹس کمیٹی نے مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی اور سالانہ اقتصادی تخمینوں کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پہلی سہ ماہی 2025-26 کی نظرثانی شدہ شرح نمو 3.92 فیصد جبکہ دوسری سہ ماہی کی 4.05 فیصد رہی۔ تیسری سہ ماہی 2025-26 میں جی ڈی پی کی شرح نمو 3.99 مزید پڑھیں
پی آئی اے افسر لاہور ایئرپورٹ پر پروٹوکول کی آڑ میں شراب کی بوتلیں نکلواتے پکڑا گیا
لاہور: پی آئی اے کا آفیسر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروٹوکول کی آڑ میں شراب کی بوتلیں نکلواتے پکڑا گیا۔ کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے بوتلیں قبضہ میں لے لیں، پکڑے جانے والے آفیسر کا انٹری پاس منسوخ کر دیا گیا اور معطل کر کے کارروائی شروع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دو مزید پڑھیں
کراچی میں موسم شدید گرم، درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کر گیا
کراچی: شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ معمول سے تیز ہوائیں چلیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 25 ناٹیکل مائل (45 کلو میٹر) فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہے، ہواؤں کی سمت سمندر کی جنوبی مغربی سمت کی جانب سے ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر رات یا صبح میں بوندا باندی کا امکان
کراچی میں گزشتہ روز کے مقابلے میں آج حبس کی شدت میں کچھ کمی متوقع ہے، جبکہ رات گئے یا صبح کے اوقات میں ساحلی علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے جنوبی اضلاع میں شدید گرمی برقرار ہے، جبکہ ملک کے مزید پڑھیں