کراچی: منشیات برآمدگی اور غیر قانونی اسلحہ کے کیس میں گرفتار انمول عرف پنکی کے مبینہ نیٹ ورک اور ترسیل کے طریقہ کار سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی ایک گرام کوکین 15 سے 20 ہزار روپے میں فروخت کرتی تھی اور مبینہ طور پر منشیات کی خرید مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شاہراہ بھٹو کو رواں ماہ مکمل طور پرکھولنے جارہے ہیں: شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت رواں ماہ شاہراہ بھٹو کو مکمل طور پر ٹریفک کے لیے کھولنے جا رہی ہے، جس سے شہر میں ٹریفک کے مسائل میں نمایاں کمی آئے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ شاہراہ بھٹو براہِ راست موٹر مزید پڑھیں
پاک فوج نے فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک اور اہم پیش رفت کرتے ہوئے مقامی سطح پر تیار کیے گئے “فتح 4” گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، جسے ملکی دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے مزید پڑھیں
جیکب آباد: باڑے کی دیوار گرنے سے 3 لڑکے جاں بحق
جیکب آباد: گوٹھ عبدالحئی سدایو میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں باڑے کی دیوار گرنے سے 3 لڑکے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے لڑکوں کی عمریں 12 سے 15 سال کے درمیان تھیں۔ حادثے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا اور مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے مزید پڑھیں
حکومت نے 15 ہزار 300 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کرنے کا بڑا ہدف مقرر کرلیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاری اور معاشی اصلاحات پر اہم مذاکرات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس اہم مشق کا مقصد بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے مطابق اہداف کا مزید پڑھیں
اقبال آفریدی کے بیٹے کا بلیو پاسپورٹ پر اٹلی میں سیاسی پناہ لینے کا انکشاف
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کے بیٹے سے متعلق انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہوں نے بلیو پاسپورٹ پر یورپ کا سفر کرنے کے بعد اٹلی میں سیاسی پناہ حاصل کر لی۔ یہ انکشاف وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کے دوران گھنٹوں طویل لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت میں مبتلا
کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کے دوران کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، جبکہ مستثنیٰ قرار دیے گئے علاقوں میں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ معمول بن چکی ہے۔ شہر کے باسیوں کا کہنا ہے کہ بھاری بھرکم بجلی کے بل ادا کرنے کے باوجود مزید پڑھیں
لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
لاہور میں اچانک کالے بادلوں سے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ مال روڈ، جیل روڈ اور گلبرگ کے علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے کا سسٹم کمزور ہے، بادل جلد مزید پڑھیں
جعلسازوں کی جانب سے پی ٹی اے کا نام استعمال کرکے فراڈ کیے جانے کا انکشاف
اسلام آباد: ملک میں جعلسازوں کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا نام استعمال کرکے فراڈ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوائزری میں پی ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ ادارہ کبھی بھی صارفین مزید پڑھیں
سابق سینیٹر مشتاق احمد اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی پارٹی پاکستان رائٹس موومنٹ نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت اختیار کرلی اور آئین کی سربلندی، جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے مشترکہ جہدوجہد کا اعلان کردی۔ اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس میں پاکستان رائٹس موومنٹ اور تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئندہ سیاسی جدوجہد مزید پڑھیں