ملتان سکھر موٹروے بھونگ انٹرچینج کے لیے 264 ملین روپے جاری

اسلام آباد: ہائیکورٹ میں ملتان سکھر موٹروے پر بھونگ انٹرچینج کی تعمیر سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں انٹرچینج کی تعمیر کے لیے فنڈز کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی۔ وزارت مواصلات نے عدالت کو آگاہ کیا کہ وفاقی حکومت نے منصوبے کے لیے مزید پڑھیں

کم آمدن والے طبقے کیلیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدن والے طبقے کے لیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ہاؤسنگ کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش مزید پڑھیں

فضلے سے بجلی بنانے کے معاملے میں پیشرفت، وزیراعظم نے ٹاسک فورس تشکیل دے دی

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فضلے سے توانائی کی پیداوار کے حوالے سے ٹاسک فورس بنانے کی منظوری دے دی۔  ٹاسک فورس ویسٹ ٹو انرجی کے موجودہ فریم ورک کا جائزہ لیتے ہوئے اس حوالے سے نئی  قومی پالیسی بنانے پر کام کرے گی اور پاکستان میں ویسٹ ٹو انرجی منصوبوں کے فروغ کے لیے نجی مزید پڑھیں

باجوڑ حملہ، سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، شفیع جان

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک گھناؤنا فعل قرار دیا ہے۔ اپنے ایک ہنگامی بیان میں انہوں نے حملے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور مزید پڑھیں

28ویں آئینی ترمیم کا راستہ بند نہیں، قومی مسائل پر بات چیت جاری رہنی چاہیے، رانا ثنا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئین میں ترمیم کا راستہ بند نہیں ہوا، جب بھی نئی ترمیم ہوگی وہ 28ویں آئینی ترمیم ہی ہوگی کیونکہ 27ویں ترمیم پہلے ہی ہو چکی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ قومی مسائل مزید پڑھیں

پاکستان نے چین میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے چین کی مالیاتی منڈی میں اپنا پہلا  پانڈا بانڈ  کامیابی سے جاری کر دیا ہے، جس کے ذریعے ملک نے پہلی بار دنیا کی دوسری بڑی کیپٹل مارکیٹ تک رسائی حاصل کر لی۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان نے تین سالہ مدت کے لیے چینی کرنسی یوآن میں 1.75 ارب یوآن مالیت مزید پڑھیں

ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں کیاجاسکتا:چیئرمین پی پی 

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ 28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق ابھی تک کوئی بات نہیں ہوئی،کل کا علم نہیں، پیپلز پارٹی کی سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں کیا جاسکتا۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت پاکستان پیپلزپارٹی کا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 مزدورجاں بحق

ٹھٹھہ: صوبہ سندھ کے ٹھٹھہ میں میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے چار کان کن جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے ۔ ٹھٹھہ میں میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے نزدیک واقع کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے چار کان کن جاں بحق جبکہ پانچ زخمی مزید پڑھیں

جے یو آئی کا مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

کراچی: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب فیصلے ایوانوں میں نہیں بلکہ میدان میں ہوں گے جبکہ 22 مئی کو ملک بھر میں مظاہرے کیے جائیں گے۔ کراچی میں وحدتِ امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آزادکشمیر میں بارش اور ژالہ باری سےموسم خوشگوار،فصلوں کو نقصان

مظفر آباد: مظفر آباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ وادی نیلم کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جبکہ بعض مقامات پر شدید ژالہ باری سے پھلوں کی فصلوں کو نقصان پہنچا۔ بارش کے باعث بالائی علاقوں میں ٹھنڈی مزید پڑھیں