اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملک میں غریب کو بے گھر اور امیر کو امیر تر بنانے کا منصوبہ جاری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور شعیب شاہین نے سید پور ویلج کا دورہ کیا، جہاں ا نہوں نے متاثرین سے ملاقات کے بعد میڈیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
افغانستان میں امریکی فورسز کے ساتھ کام کرنیوالے افغان شہری کو ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم
پشاور: افغانستان میں امریکی فورسز کے ساتھ کام کرنے والے افغان شہری کو عدالت نے ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان میں مقیم افغان شہری مسیح اللہ کو ڈی پورٹ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل 2 رکنی مزید پڑھیں
کراچی کے ترقیاتی و بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کیلئے 10 ارب روپے سے زائد فنڈز منظور
کراچی کے بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل اور خستہ حال بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے سندھ حکومت نے بڑے پیمانے پر ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے جبکہ شہر میں سڑکوں، ٹرانسپورٹ نظام اور ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے 10 ارب روپے سے زائد فنڈز مختص کر دیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم، دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا
وزارت ریلوے نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان ریلوے نے مالی سال 2024-25 کے دوران 2 ارب 41 کروڑ روپے منافع حاصل کیا۔ قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات کے دوران جمع کرائے گئے تحریری جواب میں وزارت ریلوے نے بتایا کہ پاکستان ریلوے نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلسل دوسرے سال بھی منافع کمایا مزید پڑھیں
کراچی میں رہائشی پلاٹوں کی کیٹیگری کمرشل میں تبدیل کرنے کی پابندی کا فیصلہ واپس
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں رہائشی پلاٹوں کو کمرشل کیٹیگری میں تبدیل کرنے پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق کیس نمٹا دیا۔ منگل کے روز ہونے والی سماعت کے دوران عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ پارکس، اسپتالوں، کھیل کے میدانوں اور دیگر عوامی مقامات مزید پڑھیں
آبادی کنٹرول کرنے والے صوبوں کو این ایف سی ایوارڈ میں خصوصی مراعات ملیں گی
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تجویز پیش کی ہے کہ آبادی پر قابو پانے والے صوبوں کو قومی مالیاتی ایوارڈ میں خصوصی مراعات دی جائیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ملکی وسائل کے بہترین استعمال اور پائیدار ترقی کے لیے آبادی کو متوازن رکھنا ضروری مزید پڑھیں
کراچی: میوہ شاہ قبرستان کے قریب نجی کلینک میں فائرنگ، ملازم جاں بحق
کراچی کے علاقے پاک کالونی میں میوہ شاہ قبرستان کے قریب واقع ایک نجی کلینک میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول کلینک میں صفائی کا کام کرتا مزید پڑھیں
گیس صارفین کے لیے 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا حکومتی فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جنوری 2027 تک گیس صارفین کو دی جانے والی 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی کا خاتمہ کیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ اس بڑے معاشی فیصلے کا مقصد توانائی کے شعبے میں مالی نظم مزید پڑھیں
نیتن یاہو کے پاکستان پر الزام کو تعریف کے طور پر لینا چاہیے: دفاعی تجزیہ کار
دفاعی تجزیہ کار ائیر وائس مارشل (ر) اعجاز محمود نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی جانب سے پاکستان پر عائد کیے گئے الزامات کو دراصل پاکستان کی صلاحیتوں کے اعتراف کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا مزید پڑھیں
کے پی میں دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنیوالے سرکاری ملازمین کےخلاف کارروائی کا فیصلہ
پشاور: محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے دہشتگردوں کی معاونت میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ سرکاری ملازمین کا مکمل ڈیٹا مرتب کریں تاکہ ایسے عناصر کی نشاندہی کی جاسکے جو دہشتگردوں کی سہولت کاری مزید پڑھیں