راولپنڈی: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ان کے اہل خانہ اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جیل حکام نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں موقف اختیار کیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
راولپنڈی، بچوں سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی پولیس نے دو بچوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے اور نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا اور ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس نے بتایا کہ صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کے دوران کمسن بچوں سے زیادتی کی کوشش اور نازیبا حرکات کرنے والے شخص مزید پڑھیں
کراچی؛ انکل سریا اسپتال کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر
کراچی: گارڈن کے قریب انکل سریا اسپتال کے نزدیک واقع لاکھانی مارکیٹ کی بیسمنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے تاکہ دوبارہ آگ بھڑکنے کے خدشے کو ختم کیا جا سکے۔ ترجمان 1122 کے مطابق آگ بجھانے کی کارروائی میں مزید پڑھیں
انسداد زنا بالجبر ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور، بچوں کا استحصال ناقابل ضمانت جرم قرار
قومی اسمبلی میں انسداد زنا بالجبر ترمیمی بل 2026 منظور کرلیا گیا ہے، جس کے تحت جنسی زیادتی اور جسمانی زیادتی یا بچوں کا استحصال ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے۔ انسداد زنا بالجبر ترمیمی بل 2026 میں کہا گیا ہے کہ پولیس زیادتی کا شکار بچے کا 24گھنٹے کے اندر طبی معائنہ یقینی مزید پڑھیں
پاسپورٹ رینکنگ جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟ ویزا فری ممالک کی فہرست سامنے آگئی
پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ جاری کرنے والے ادارے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے رواں ماہ کے لیے بین الاقوامی پاسپورٹ رینکنگ جاری کردی ہے، جس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ تنزلی کے باوجود 30 ممالک میں ویزا فری سہولت کا حامل ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہینلے پاسپورٹ انڈیکس مئی 2026 میں پاکستانی پاسپورٹ میں مزید پڑھیں
غیر ملکی میڈیکل تعلیم سے قبل پی ایم اینڈ ڈی سی رجسٹریشن لازمی قرار
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بیرونِ ملک میڈیکل و ڈینٹل تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے نئی سخت شرائط اور اصلاحات متعارف کرا دی ہیں جن کے تحت غیر ملکی میڈیکل تعلیم سے قبل پی ایم اینڈ ڈی سی رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرِ نگرانی مزید پڑھیں
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر کی قسط موصول، زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ
کراچی: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے مختص قرض پروگرام کی اگلی قسط جاری کر دی ہے جس کے تحت 1.3 ارب ڈالر کی خطیر رقم ملکی خزانے میں منتقل کر دی گئی ہے۔ اس پیش رفت سے ملکی معاشی استحکام کو تقویت ملے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے باضابطہ مزید پڑھیں
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشوں اور بالائی علاقوں میں گلاف پھٹنے کا خدشہ
قومی ادارہ برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے ملک کے بالائی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کے پیشِ نظر ہنگامی الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند گھنٹوں کے دوران برفانی جھیلیں پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک سیلابی ریلوں کے خطرات میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا خیبر پختونخواکابینہ میں توسیع کافیصلہ
اسلام آباد: تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں صوبائی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت وزیراعلیٰ سہیل خان نے کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے اجلاس کے دوران صوبائی کابینہ میں جلد توسیع کا عندیہ دیا، مزید پڑھیں
بیرونِ ملک میڈیکل تعلیم کے لیے پی ایم اینڈ ڈی سی میں رجسٹریشن لازمی قرار
اسلام آباد: بیرونِ ملک میڈیکل و ڈینٹل تعلیم حاصل کرنے سے قبل طلبہ کے لیے پی ایم اینڈ ڈی سی میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گئی۔ میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور پوسٹ گریجویٹ اہلیتوں کی ایکریڈیٹیشن سے متعلق ذیلی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بیرونِ ملک میڈیکل یا مزید پڑھیں