کراچی: شہر قائد میں منشیات فروش انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے معاملے میں ایف آئی آر میں سنگین غلطی سامنے آگئی ہے جس کے بعد پولیس کی کارروائی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملزمہ کو گارڈن کے علاقے بلال آرکیڈ سے گرفتار کیا گیا تھا تاہم مقدمے کے متن میں ایک ایسے فلیٹ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی، انمول پنکی کیس میں غلط ایڈریس درج کرنے پر پولیس نے معذرت کر لی، یونین کے عہدیدار کا دعویٰ
کراچی: شہر قائد میں ملکہ منشیات انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے معاملے میں ایف آئی آر میں غلط پتہ درج ہونے کے بعد نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے جس کے باعث بلال آرکیڈ کے رہائشیوں اور انتظامیہ میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی آر میں ملزمہ کو گارڈن مزید پڑھیں
ملکہ منشیات انمول عرف پنکی کو کہاں سے گرفتار کیا گیا؟ نیا انکشاف سامنے آ گیا
شہر قائد میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار خاتون انمول عرف پنکی سے متعلق معاملے میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے مطابق ملزمہ کی گرفتاری کی اصل جگہ کراچی نہیں بلکہ لاہور بتائی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ کراچی پولیس نے گزشتہ روز انمول عرف پنکی کی گرفتاری گارڈن ویسٹ بلال مزید پڑھیں
نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ
اسلام آباد: ایرانی طیاروں کی پاکستان میں موجودگی کے حوالے سے دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ دفتر خارجہ نے نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کو گمراہ کن اور سنسنی خیز قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان کی مزید پڑھیں
اپوزیشن رہنماؤں کا مشترکہ مؤقف، مہنگائی اور امن و امان پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں مہنگائی، خیبرپختونخوا میں امن و امان کی خراب صورتحال اور مجموعی سیاسی و معاشی حالات پر مشترکہ مؤقف اپنانے اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی ہے۔ اپوزیشن تحریک “تحفظ آئین پاکستان” مزید پڑھیں
اتحادالمدارس الاسلامیہ کی کوششیں: مدارس اصلاحات ایکولینسی و دیگر مسائل کے حل میں بڑی پیشرفت
اسلام آباد: اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے صدر مفتی یوسف خان نے متحدہ مدارس کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم (DGRE) کے اہم اجلاس میں شرکت کی، جو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک بھر کے دینی مدارس کو درپیش انتظامی، قانونی اور تعلیمی مسائل پر تفصیلی مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کا سیاسی مستقبل ان کے اپنے فیصلوں سے جڑا ہے: رانا ثناء اللہ
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی سیاسی سمت اور مستقبل کا تعین خود ان کے اپنے رویے اور فیصلوں پر منحصر ہے، اور وہ جس مقام پر آج موجود ہیں اس میں بھی ان کے اپنے طرزِ عمل مزید پڑھیں
کراچی میں 1 ارب روپے کی غیر قانونی بیرونِ ملک منتقلی میں ملوث 4 افراد گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی مالی لین دین اور حوالہ ہنڈی کے ذریعے اربوں روپے بیرونِ ملک منتقل کرنے والے نیٹ ورک کے خلاف اہم کامیابی حاصل کی ہے، جس کے دوران چار ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ کارروائی ایف آئی اے کے مزید پڑھیں
آن لائن فراڈ کیس: ہیکرز بینکنگ سسٹم کے اندر ہی موجود ہوتے ہیں، جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے لیہ کے رہائشی کے ساتھ ہونے والے آن لائن بینک فراڈ کیس میں نجی بینک کی اپیل مسترد کرتے ہوئے رقوم واپسی کی ہدایت کر دی۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں گھریلو انٹرنیٹ کنکشنز کی تعداد 5.10 ملین ہوگئی، وزیراعظم کو بریفنگ
ملک بھر میں گھریلو انٹرنیٹ کنکشنز کی تعداد 5.10 ملین ہو گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے امور کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرعظم نے کہا کہ ملک میں آئی ٹی کے شعبے کا فروغ اور برآمدات میں اضافہ حکومت کی مزید پڑھیں