راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، اڈیالہ جیل کے اطراف ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی

راولپنڈی میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے اڈیالہ جیل اور حساس تنصیبات کے اطراف ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ اس متعلق جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے اڈیالہ جیل، ریڈ زون اور حساس مزید پڑھیں

وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی سندھ سے ورلڈ بینک کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات

کراچی: وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی سندھ علی راشد سے ورلڈ بینک کے اعلیٰ سطحی وفد نے کراچی میں ملاقات کی۔  ملاقات کے دوران صوبے میں ڈیجیٹل اسکلز ، ٹیکنالوجی سے متعلق جاری اقدامات اور مصنوعی ذہانت کے ذریعے جدت اور جدید ڈیجیٹل ایکو سسٹم کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔  اس موقع پر مزید پڑھیں

عدالتیں وکلا کی غفلت پر سزائیں دینا شروع کر دیں؟ جسٹس کاکڑ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خان پور میں دہشتگرد حملے کے ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی۔جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا پراسیکیوشن ثابت نہیں کر سکا ملزم خودکش حملہ کرنے آیا تھا،عدالتیں اب وکلا کی غفلت پر سزائیں دینا شروع کر دیں؟ علاوہ ازیں  عدالت عظمیٰ نے ٹی آر جی پی مزید پڑھیں

معرکہ حق، ایف سی بلوچستان کے افسران کی یادگار شہداء پر حاضری

اسلام آباد: معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر ایف سی بلوچستان نارتھ کے افسران اور جوانوں نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر افسران اور جوانوں نے شہداء کی قبروں پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں، فاتحہ خوانی کی اور شہداء کے اہلِ خانہ مزید پڑھیں

بجلی صارفین سے 3 سالوں میں 19 کھرب ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف

بجلی صارفین گزشتہ 3 سال کے دوران 19 کھرب روپے سے زائد ٹیکس وصولیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت توانائی کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ ڈسکوز نے بجلی صارفین سے 2022-23 میں 5 کھرب 7 ارب روپے ٹیکس وصول کیے جبکہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 2023-24 میں 6 کھرب 98 ادب روپے ٹیکس مزید پڑھیں

بجلی صارفین پر ٹیکسوں کا بوجھ: 3 سال میں 19 کھرب روپے سے زائد وصولیوں کا انکشاف

اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین سے گزشتہ تین برسوں کے دوران 19 کھرب روپے سے زائد ٹیکس وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت توانائی کی دستاویزات کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے مالی سال 2022-23 میں صارفین سے 5 کھرب 7 ارب روپے ٹیکس کی مد میں وصول کیے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں 15دن کے لیے دفعہ 144نافذ،اڈیالہ جیل کے اطراف ریڈ زون قرار

راولپنڈی: راولپنڈی میں 15 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل اور اس کے اطراف  کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اڈیالہ جیل اور اس کے اطراف علاقے کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا۔  اڈیالہ جیل اور حساس تنصیبات کے اطراف پابندیاں عائد رہیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

بہادر شہری نے اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا

کوہاٹ:  پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بین الصوبائی علاقے جنڈ اور خوشحال گڑھ پل،کوہاٹ کےقریب بہادر شہری نے اپنی  جان قربان کر کے مقامی آبادی کوبڑی تباہی سے بچا لیا ۔ میڈیاذرائع کے مطابق دہشت گرد خارجی کا مقصد بین الصوبائی علاقے میں واقع حساس چیک پوسٹ تک پہنچنا تھا، تاہم شہری کی بروقت بہادری نے بڑے جانی مزید پڑھیں

اتنی احسان فراموشی کبھی سامنے نہیں آئے گی جتنی ضمیر فروشی افغانستان نے کی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بنوں میں پولیس چوکی پر ہونے والے حملے کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں بیرونی عناصر کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا اور پاکستان ان حملوں کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں  میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

صنم جاوید کی جیل میں اچانک طبعیت خراب،اسپتال منتقل

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی جیل میں اچانک طبعیت خراب ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آنکھ کے مسائل اور شدید درد کے باعث صنم جاوید کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔  رات کے وقت ڈاکٹر یاسمین راشد نے صنم جاوید کو ادویات دیں مزید پڑھیں