اسحاق ڈار اور امریکی ناظم الامور کی ملاقات، ایران امریکا رابطوں میں پاکستان کے کردار پر گفتگو

اسلام آباد : امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں خطے کی بدلتی صورتحال اور پاکستان امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اسحاق ڈار نے امریکا اور ایران کے درمیان رابطوں میں سہولت کاری کے حوالے سے پاکستان کے مزید پڑھیں

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے کئی شہروں میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش

اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال اور ایبٹ آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث کئی پروازیں متاثر ہوئیں، جبکہ لاہور میں آندھی اور بارش کے بعد متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ دوسری جانب مالاکنڈ، سوات، نوشہرہ مزید پڑھیں

مستونگ میں کسٹم گودام میں آگ، 22 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا

مستونگ: لکپاس کے قریب کسٹم کے گودام میں لگنے والی آگ پر 22 گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل قابو نہیں پایا جا سکا، جبکہ امدادی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ کے مطابق آگ گزشتہ روز صبح 10 بجے لگی تھی، جس کے بعد فائر بریگیڈ کی 10 سے زائد گاڑیاں آگ بجھانے میں مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ: رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی کے ڈیرے پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ایم پی اے زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی نامعلوم افراد کی فائرنگ میں زخمی ہوگئے، جبکہ حملے میں 3 افراد جاں بحق بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق رجانہ میں ایوب گادھی کے ڈیرے پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ان کے تین ساتھی جان سے گئے مزید پڑھیں

پرکشش ملازمتوں کا جھانسہ دیکر روس جنگ کیلئے پاکستانی نوجوانوں کی مبینہ بھرتی کا انکشاف

روس کے لیے پاکستانی نوجوانوں کی مبینہ بھرتی کا انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں انہیں انسانی اسمگلنگ کے ایک نیٹ ورک کے ذریعے روس لے جا کر یوکرین کے خلاف جنگ میں حصہ لینے پر مجبور کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان میں سرگرم ایک مبینہ انسانی اسمگلنگ گروہ نوجوانوں مزید پڑھیں

فیصل آباد: 4 سالہ بچی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

فیصل آباد کے علاقے طیبہ ٹاؤن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں چار سالہ بچی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ننھی ہانیہ نور گھر کے قریب گلی میں کھیل رہی تھی کہ اچانک لاپتا ہوگئی۔ اہل خانہ اور اہل علاقہ نے بچی کی تلاش شروع کی، تاہم کچھ مزید پڑھیں

گلگت، خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے میں بارشوں کی پیشگوئی، برساتی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا اور گلگت میں بڑے پیمانے بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے گلیشیل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (گلوف) اور برساتی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  گلگت بلتستان میں گلوف اور برساتی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے اور ایک معتدل مغربی مزید پڑھیں

فیصل آباد، لیگی رہنما کے ڈیرے پر اندھا دھند فائرنگ، 4 افراد ہلاک، رکن قومی اسمبلی سمیت 3 افراد زخمی

فیصل آباد: تھانہ رجانہ کے علاقہ 184 گ ب میں مسلم لیگ (ن) کے رکنِ صوبائی اسمبلی کرنل(ر) سردار ایوب خان گادھی کے ڈیرے پر مسلح افراد نے دھاوا بول کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایم پی اے سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع مزید پڑھیں

کراچی، غیر قانونی بکرا منڈی ختم کرانے والی کے ایم سی ٹیم پر بیوپاریوں کا حملہ، بدترین تشدد

کراچی: شہر قائد میں گلبرگ اور سمن آباد کی مرکزی شاہراہوں پر قائم غیرقانونی بکرا منڈی شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گئی جہاں شہر بھر سے آنے والے بیوپاریوں نے سڑکوں پر قبضہ جما کر ٹریفک نظام درہم برہم کردیا۔ اطلاعات کے مطابق غیرقانونی منڈی کے باعث مین شاہراہ مکمل طور پر بلاک ہوگئی مزید پڑھیں

پاکستانیت ہی ہماری پہچان ہے، نفرت اور تقسیم کی کوئی جگہ نہیں، گورنر سندھ

کراچی: وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ کے تحت اتوارکی شب نمائش چورنگی پر جشن معرکہ پر منعقد ہوئی۔پروگرام کا انعقاد پی ایم پروگرام سندھ کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر فہد شفیق نے کیا۔ گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے معرکہ حق گرینڈ سیلیبریشنزسے خطاب میں کہا کہ وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتا مزید پڑھیں