اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے۔ 20 سال پرانے قتل کیس میں ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے ملزم کو فوری رہا کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی، چاندی بھی سستی
کراچی: عالمی منڈی میں ہونے والی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے اور چاندی کے نرخ گر گئے۔ سونے اور چاندی کی عالمی سطح پرقیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹوں پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کی مزید پڑھیں
کراچی میں ہیٹ الرٹ جاری؛ اندرون سندھ پارہ 49 ڈگری تک جانے کا امکان
کراچی: شہر قائد کے لیے آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیشگوئی جاری کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے ہیٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 تا 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔ شہر میں مزید پڑھیں
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں، خیبر پختونخوا کو ہر ممکن تعاون دیں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہے اور اس مقصد کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کی جائے گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سُہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی نئی شرائط، پیٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتیں لاگت کے مطابق رکھنے کی ہدایت
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے تقریباً 1.3 ارب ڈالر کی نئی قسطوں کی منظوری دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پیٹرول، بجلی اور گیس کی مقامی قیمتوں کو اصل لاگت کے مطابق برقرار رکھنا ہوگا جبکہ غریب اور کمزور طبقے کو ہدفی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ آئی ایم مزید پڑھیں
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج شام سے 12 مئی تک گردوغبار، تیز آندھی اور بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال، گجرانوالہ، سرگودھا، میانوالی، مزید پڑھیں
فتح کی داستان؛ پاک افغان سرحد پر اپریل 2025ء کا آپریشن تاریخ میں زندہ رہے گا
پاک افغان سرحد پر اپریل 2025ء میں کیا گیا آپریشن، فتح کی داستان اور جرأت کے نشان کے طور پر تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ انٹیلیجنس رپورٹس کے مطابق بھارت کے پراکسی فتنۃ الخوارج پاکستان میں ایک بڑے دہشتگرد حملے کی منصوبہ بندی کے ساتھ پاک افغان بارڈر پر ڈیورنڈ لائن کی باڑ کاٹ مزید پڑھیں
دشمن 0-8 کی شکست کبھی فراموش نہیں کر پائے گا، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایئر اور نیول چیفس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دشمن 0-8 کی شکست کو کبھی فراموش نہیں کر پائے گا۔ پاکستان کی فتح اور بھارت مزید پڑھیں
اے ٹی ایم کی خرابی اور صارف کو ذہنی اذیت پہنچانے کے کیس میں نجی بینک پر 15 ہزار روپے جرمانہ
کنزیومر پروٹیکشن کورٹ نے اے ٹی ایم کی خرابی اور صارف کو ذہنی اذیت پہنچانے کے کیس میں نجی بینک پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ درخواست گزار فراز فہیم ایڈووکیٹ کے مطابق 2019 میں رقم نکالنے کی کوشش کے دوران اے ٹی ایم نے رقم جاری نہیں کی جبکہ اسی دوران مشین نے اس کا مزید پڑھیں
حکومت سندھ کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان
حکومت سندھ نےعید الاضحیٰ کے پیش نظر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں وقت سے پہلے 20 مئی کو جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ محکمہ خزانہ سندھ کی جانب سے جاری حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ 27 یا 28 مئی 2026 کو ہوگی تاہم حکومت سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام مزید پڑھیں