بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات، فائرنگ اور دیگر افسوسناک واقعات کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ صوبے بھر میں پیش آنے والے پے در پے سانحات کے باعث فضا سوگوار ہو گئی۔ سب سے ہولناک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈگری رجسٹر کرنے میں تاخیر، حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر عدالت پی ایم ڈی سی پر برہم
پی ایم ڈی سی کی جانب سے ایم بی بی ایس ڈاکٹر کی ڈگری کو رجسٹرڈ نہ کرنے کے معاملے پر سماعت ہوئی جس میں عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر عدالت نے پی ایم ڈی سی پر اظہار برہمی کیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے ڈاکٹر علی محمد کی ایم بی بی ایس کی ڈگری رجسٹرڈ کرنے مزید پڑھیں
سینیٹ: عابد شیر علی اور اپوزیشن جماعتوں کے مابین شدید تلخ کلامی، اجلاس پیر تک ملتوی
سینیٹ میں عابد شیر علی اور اپوزیشن جماعتوں کے مابین شدید تلخ کلامی کے بعد اجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدرات منعقد ہوا، اجلاس کے دوران 9 قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس اور مختلف بلز ایوان میں پیش کیے گئئے۔ سینیٹ مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی سے ملاقات اور ذاتی معالج کی رسائی کیس؛ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب
اسلام آباد: بشریٰ بی بی سے ملاقات اور ذاتی معالج کی رسائی سے متعلق درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرلیا گیا۔ ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی ملاقات اور ذاتی معالج تک رسائی کی درخواست پر سماعت کی تھی، جس پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے دو مزید پڑھیں
ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ کے عالمی دن پر وزیر اعظم کا اہم پیغام
آج ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کی مناسبت سے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھی پیغام جاری کیا گیا ہے۔ ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ ڈے کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ میں دنیا بھر میں اور خاص طور پر پاکستان میں اس مزید پڑھیں
لاہور؛ والد نے فائرنگ کرکے دو جواں سال بیٹوں کو زخمی کر دیا
لاہور: شاد باغ کے علاقے میں ظالم باپ نے فائرنگ کرکے اپنے دو جواں سال بیٹوں کو زخمی کر دیا۔ ایس پی سٹی عاطف امیر نے بتایا کہ ڈی آئی جی آپریشنز کے نوٹس پر ملزم کو چند گھنٹوں میں اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ ڈی ایس پی مبشر اعوان کہ سربراہی میں ٹیم تشکیل مزید پڑھیں
ملک بھر کی جامعات میں منشیات کے کیسز میں اضافہ
سال 2025 کے دوران جامعات میں منشیات کے 365 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت کی 9 جامعات میں 10 فی میل اسٹوڈنٹس سمیت 143کیسز ہوئے جبکہ پارلیمنٹرینز نے منشیات کے استعمال کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ایکسپریس کو دستیاب دستاویز کے مطابق تعلیمی سال 2025 کے دوران مزید پڑھیں
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بڑھ گئی
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 27ڈالر کی کمی سے 4ہزار 717 ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے مزید پڑھیں
خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور؛ ٹیلر ماسٹر کی بیٹی نے 17 گولڈ میڈل حاصل کرکے ریکارڈ قائم کر دیا
پشاور: خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کی ہونہار طالبات نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریکارڈ تعداد میں گولڈ میڈلز اپنے نام کر لیے۔ ٹیلر ماسٹر کی بیٹی قندیل مرتضیٰ نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 گولڈ میڈلز حاصل کیے، جبکہ مقدس نے 10 اور سبین نے 7 گولڈ میڈلز جیت حاصل مزید پڑھیں
پاکستان ہائی کمیشن لندن میں معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کا اہتمام
پاکستان ہائی کمیشن لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں برطانوی پارلیمنٹ کے رکن، پاکستانی نژاد کونسلرز، تاجروں، ہائی کمیشن کے افسران، میڈیا کے نمائندوں اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اپنے کلیدی خطاب میں، برطانیہ میں مزید پڑھیں