یو اے ای سے پاکستان کے کسی خاص طبقے کو ڈی پورٹ نہیں کیا جارہا، وزارت داخلہ

وزارتِ داخلہ نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی مبینہ مخصوص بنیادوں پر بے دخلی سے متعلق سوشل میڈیا اور بعض ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا۔ وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ معاملے کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں

امریکی تحویل میں موجود جہازوں کے پاکستانی و ایرانی عملے کی واپسی کیلئے سفارتی رابطے تیز

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امریکی فورسز کے زیرِ قبضہ جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی عملے کی بحفاظت واپسی کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں، جس کے تحت انہوں نے سنگاپور کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے سنگاپور کے قریب موجود جہازوں مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کا شمال مشرقی پنجاب میں شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری

پنجاب کے مختلف شہریوں کیلئے آئندہ دنوں میں موسم کی صورتحال تشویشناک قرار دی جا رہی ہے، محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب کیلئے شدید موسمی نظام کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 11 سے 13 مئی کے دوران صوبے کے متعدد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 خوارج ہلاک

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ پانچ خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 7 اور 8 مئی کو سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر مختلف علاقوں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان انتخابات سے قبل بڑی سیاسی پیش رفت، علامہ ساجد نقوی اور عبدالعلیم خان کی ملاقات

علامہ سید ساجد علی نقوی اور عبدالعلیم خان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انتخابی مفاہمت، سیاسی اتحاد اور آئندہ حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ ملاقات گلگت بلتستان میں آئندہ انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیوں میں تیزی کے تناظر میں ہوئی، جہاں مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان رابطوں اور مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری، معیشت کے لیے بڑی پیش رفت

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے لیے قسط کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس مزید پڑھیں

ایس ای سی پی: ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنیاں رجسٹرڈ ہونے کا نیا ریکارڈ

اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق اپریل میں پاکستان میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق ایک ماہ کے دوران مجموعی طور پر 4082 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں، جس کے نتیجے میں ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مزید پڑھیں

گاؤں میں تنازع پر قتل کے مجرم کی سزا کیخلاف سماعت، عمر قید برقرار رکھنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ میں گاؤں میں تنازع پر قتل کے واقعے کی سماعت ہوئی  جس میں عدالت نے مجرم نواز کی 14 سال قید کی سزا برقرار رکھی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ وکیلِ صفائی کا کہنا تھا کہ تنازع ہوا، مقتول چھت پر تھا جبکہ فائرنگ نیچے مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا خواتین کے لیے مزید 1000 پنک ای وی اسکوٹیز خریدنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ  نے خواتین کے لیے مزید 1000 پنک ای وی اسکوٹیز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ صوبے میں ماس ٹرانزٹ نظام کو مزید وسعت دینے کے لیے انٹر سٹی پیپلز بس سروس بھی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بہت جلد لاڑکانہ، دادو، مزید پڑھیں

کراچی کی سڑک سے 16 گریڈ کی سرکاری نوکری، وائرل ویڈیو نے اظہر میمن کی زندگی بدل دی

کراچی کی سڑکوں پر کام کرتے ہوئے منظرِ عام پر آنے والے اظہر میمن کی زندگی نے غیر متوقع موڑ لے لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کے بعد انہیں پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن میں بی ایس 16 کی ملازمت کی پیشکش کردی گئی ہے۔ اظہر میمن نے پاکستان کے معروف تعلیمی ادارے مزید پڑھیں