لاہور؛ گھریلو ناچاقی پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل، سالی زخمی

لاہور: مناواں میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے فائرنگ سے اپنی بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ سالی زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ملزم عبدالمجید کی فائرنگ سے 40 سالہ بیوی ثمینہ ہلاک اور 50 سالہ سالی نگینہ زخمی ہوگئی، پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مزید پڑھیں

پٹرول نے چیخیں نکلوا دیں، لوگ کیسے جئیں گے؟سعد رفیق

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور ملکی معاشی سمت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو ٹیکس نظام میں اصلاحات کا مشورہ دے دیا۔  سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں خواجہ سعد مزید پڑھیں

پٹرول کا بوجھ غریبوں پر نہ ڈالا جائے،نواز شریف

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقہ جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کی ایک اہم بیٹھک ہوئی، جس میں ملکی سیاست، معیشت اور خارجہ امور سمیت اہم ترین حکومتی معاملات پر مشاورت کی گئی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف مزید پڑھیں

نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، وزیر اعظم بھی شریک

نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سمیت دیگر رہنماوں نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر کے 45 انتخابی حلقوں سے 206 سے زائد امیدواروں کے انٹرویوز مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کے سرکاری دورے پر جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ 23 سے 25 مئی تک اہم سرکاری دورے پر چین جائیں گے، جہاں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری، معاشی تعاون اور علاقائی صورتحال سمیت مختلف اہم امور پر اعلیٰ سطحی مذاکرات متوقع ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دورۂ چین کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی مزید پڑھیں

امریکا ایران کشیدگی میں کردار کی ایک بڑی وجہ “معرکہ حق” میں حاصل ہونے والی کامیابی ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگی کیفیت میں پاکستان کے کردار کی ایک بڑی وجہ معرکۂ حق میں حاصل ہونے والی کامیابی بھی ہے۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے اس امر پر زور مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان، ایک ہفتے میں 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی رفتار میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے جس کے باعث عام آدمی کی قوت خرید بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ ترین ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت میں مہنگائی کی شرح میں 0.79 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

ایران امریکا 14 نکاتی مسودہ زیرِ غور: مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے اسلام آباد میں متوقع

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور ممکنہ جنگ کے خطرات کو ٹالنے کے لیے مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے اسلام آباد میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق دونوں ممالک کے نمائندے اس اہم پیش رفت کے لیے ثالثوں کی معاونت حاصل کر مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل ہوشربا اضافہ عوام پر ظلم ہے، حافظ نعیم الرحمان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل ہوشربا اضافہ عوام پر ظلم ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15 ، 15 روپے فی لیٹر اضافے کے فیصلے پر حافظ نعیم الرحمان نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے مزید پڑھیں

مہنگائی کا نیا طوفان: پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے بجائے پیٹرولیم لیوی کی شرح میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ اس اقدام کے بعد عام شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری مزید پڑھیں