کپاس کا نیا سیزن شروع ہونے سے قبل ذخائر میں بڑی کمی، روئی کی عدم دستیابی کا خطرہ

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان میں کپاس کا نیا جننگ سیزن شروع ہونے سے قبل روئی کے ذخائر کا حجم 10ہزار گانٹھوں کی سطح سے بھی کم ہونے کے باعث آنے والے دنوں میں روئی کی عدم دستیابی کے خطرات پیدا ہوگئے ہیں جس سے بعض ٹیکسٹائل ملیں غیر فعال ہونے کے خدشات ظاہر کیے مزید پڑھیں

سوات میں گاڑی گہری کھائی میں گر گئی، حادثے میں 11 افراد جاں بحق

سوات میں ایک گاڑی گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب گاڑی ملم جبہ کے علاقے سیر تلیگرام سے گناجیر جارہی تھی کہ گناجیر کے قریب بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

مستونگ، کسٹم ویئر ہاؤس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، 37 افراد جھلس گئے، کوئٹہ کراچی شاہراہ بند

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے لک پاس میں واقع پاکستان کسٹم کے ویئر ہاؤس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے دوران ایل پی جی باوزر اور گیس سلنڈرز میں پے در پے دھماکوں سے کم از کم 37 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جبکہ اربوں روپے مالیت کا سامان اور قیمتی گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ ریسکیو مزید پڑھیں

مساجد تنازعات میں عدالتی مداخلت سے بچنا چاہیے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے زور دیا ہے کہ مساجد پر تنازعات میں غیر ضروری عدالتی مداخلت سے بچنا چاہیے کہ ان سے امن وامان میں خلل پڑ سکتا ہے۔ مسجد پر 2 فرقوں کے تنازعے پرجسٹس شاہد بلال اور جسٹس شکیل احمد پرمشتمل ڈویژن بینچ  نے اپنے حکم میں کہا کہ مسجد کے انتظام مزید پڑھیں

پسرور، گھریلو جھگڑے میں 3 افراد کا قتل، آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا

پسرور: پسرور میں گھریلو جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 3 افراد کے قتل کا آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا۔ واضح رہے کہ پسرور کے علاقے میں گھریلو جھگڑا خوفناک قتل عام میں تبدیل ہوگیا جہاں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی، ساس اور سالے کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ مزید پڑھیں

کراچی، پانی کا بحران ختم، بجلی بحال ہونے کے بعد پانی کی فراہمی دوبارہ شروع

کراچی: شہر قائد میں نارتھ ایسٹ کراچی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی مرکزی کیبل چوری ہونے سے پیدا ہونے والا پانی کا بحران رات گئے بجلی بحال ہونے کے بعد ختم ہونا شروع ہوگیا جبکہ شہر کے مختلف علاقوں کو پانی کی فراہمی دوبارہ شروع کردی گئی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق اتوار کی صبح مزید پڑھیں

سعودی عرب کی خیبرپختونخوا دہشتگردی کی شدید مذمت، پاکستان سے اظہار یکجہتی

ریاض: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے خیبرپختونخوا میں پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب ہر قسم کی دہشتگردی اور انتہا پسندی مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے نے گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 12سے24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت کے علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ پنجاب مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی؛ پولیس رپورٹ میں 3 سال کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور: سانحہ 9 مئی 2023 کو 3 سال مکمل ہوگئے ہیں جس کے بعد پولیس نے مقدمات اور عدالتی کارروائی کی جامع رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کل 319 مقدمات درج ہوئے جن میں 35962 ملزمان نامزد جبکہ 11367 گرفتار کیے گئے۔ اسی طرح  319 مقدمات میں 307 کے مزید پڑھیں

پاک افواج کا افغان بارڈر پر تاریخی آپریشن، "فتح کی داستان، جرأت کے نشان” کا شاندار ٹیزر ریلیز

معرکہ حق کی آمد سے قبل پاک افواج کے ایمان اور بہادری پر مبنی سیریز "جرأت کے نشان” کا دلوں کو چھو لینے والا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ ‘جرأت کے نشان’ کی حالیہ قسط پاکستانی فوج کی 25 تا 27 اپریل 2025 کی تاریخی اور جرأت مندانہ کارروائی کی ولولہ انگیز داستان ہے، اپریل 2025 مزید پڑھیں