پٹرول ،ڈیزل ایران جنگ کی وجہ سے مہنگا نہیں کیا،وزیر پٹرولیم

 اسلام آباد : وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک نے پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا سارا ملبہ آئی ایم ایف پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت لیوی بڑھانا پڑی۔  اطلاعات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس ہوا، جس میں وزیرِ مملکت برائے مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے دوران موسم سے متعلق محکمہ موسمیات نے تازہ پیشگوئی جاری کر دی ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ موسمی سسٹم کے تحت بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آئندہ دو روز تک بارش کا امکان ہے، جس سے موسم قدرے خوشگوار رہنے کی توقع ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

شکارپور:باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق

شکارپور: سندھ کے شہر شکارپور کے میان جوگوٹھ لنک روڈ پر باراتیوں کی بس ٹائی راڈ ٹوٹنے سے کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق حادثے میں ایک بچے سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ افسوسناک واقعے میں دولہا اور دلہن سمیت 26 افراد زخمی مزید پڑھیں

عام انتخابات کی ایک تہائی سے زائد انتخابی درخواستیں 2سال بعدبھی زیر التواء

کراچی: فافن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2سال گزرنے کے باوجودعام انتخابات کی ایک تہائی سے زائد انتخابی درخواستیں تاحال زیر التواء ہیں۔ انتخابات میں شفافیت سے متعلق قائم غیر منافع بخش ادارے فافن (فری اینڈ فیئر الیکشن) نے اپنی ویب سائٹ پر جاری رپورٹ میں کہا ہے کہ انتخابی ٹربیونلز نے مزید پڑھیں

مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی، جیٹ فیول مزید مہنگا

اسلام آباد: حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی  کا  اعلان کردیا ہے جب کہ جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مٹی کا تیل 41 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے، جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 318 مزید پڑھیں

کراچی میں گھریلو تشدد، ہراسانی، زیادتی، اغوا اور دیگر جرائم میں اضافہ

کراچی: شہر قائد میں گھریلو تشدد، ہراسانی، زیادتی، اغوا اور دیگر جرائم میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل کراچی نے رواں سال کے 4 ماہ کی تشویشناک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق گھریلو تشدد، ہراسانی، زیادتی، اغوا اور دیگر واقعات میں 18 سال سے زائد عمر کے 388 مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی

مولانا طارق جمیل کی بچے سے ہاتھ ملانے سے انکار کی ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہوئی ہے، جس پر شدید تنقید کی جا رہی ہیں اور اب مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے واقعے کی وضاحت کردی ہے اور اپنا مؤقف تفصیل کے ساتھ بیان کر دیا ہے۔ مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف مزید پڑھیں

سینٹ اجلاس کا 58 نکاتی ایجنڈاجاری، 8 بل واپس لیے جائیں گے

سینٹ اجلاس کا 58نکاتی ایجنڈاجاری  کر دیا گیا جس میں سینیٹ اراکین کی جانب سے 8 بل واپس لیے جانے پر غور کیا جار ہا ہے۔ کل کے سینٹ اجلاس میں سینیٹر عبدالقادرکی جانب سے پیش کیے جانے والے بل میں اہم قانون سازی 58 نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے جس میں 8نئے قوانین متعارف مزید پڑھیں

بنوں میں رات گئے پولیس چوکی پر خودکش دھماکا، شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی

ڈی آئی خان: بنوں میں رات گئے دہشت گردوں نے پولیس چوکی فتح خیل پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں اب تک شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی۔ پولیس کے مطابق تین اہلکاروں کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ شہداء میں رحمت ایاز، ثناء اللہ، نیاز علی، صحیب، سعداللہ، کامران مزید پڑھیں

بنوں حملے پر افغان ناظم الامورکی طلبی،پاکستان کا سخت احتجاج

اسلام آباد: پاکستان کا میں دہشت گرد حملے پر افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ، احتجاجی مراسلہ بھی تھمادیا۔ دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بنوں میں پولیس چوکی پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود دہشتگردوں نے کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 9 مزید پڑھیں