پاکستان میں ذوالحج کا چاند؛ سپارکو نے تازہ فلکیاتی ڈیٹا جاری کردیا

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن یعنی سپارکو نے ذوالحج 1447 ہجری کے چاند سے متعلق فلکیاتی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش 17 مئی 2026 کو رات سوا ایک بجے پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق مزید پڑھیں

نوشہرہ میں باڑ لگانے کے تنازع پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

نوشہرہ: میاں عیسیٰ میں راستے پر باڑ لگانے کے تنازع نے خونریز تصادم کی شکل اختیار کر لی، جس کے نتیجے میں فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک فریق کے چار بھائی زاہق، واحد، صالح اور محمد علی شامل ہیں جبکہ دوسرے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ عقیدت، جان کا نذرانہ دے کر عوام کو بڑے نقصان سے بچانے والے شہری کو سلام

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑے نقصان سے بچانے والے شہری لیاقت کو قوم کا ہیرو قرار دیتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ لیاقت نے ایک ذمہ دار شہری کے طور پر مشکوک شخص کو روکا اور اس کی شناخت مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کے لیے سہولیات بڑھانے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کے لیے سہولیات بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے محکمہ اطلاعات کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کے لیے حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں قائم مقام سیکرٹری اطلاعات معز پیرزادہ، ڈائریکٹر اشتہارات محمد یوسف مزید پڑھیں

چیف جسٹس سے وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی کی ملاقات، صنفی انصاف اور دیگر امور پر گفتگو

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان سے وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی فوزیہ وقار نے ملاقات کی ہے، جس میں صنفی انصاف اور دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان اور وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی فوزیہ وقار کے مابین اہم ملاقات میں صنفی بنیادوں پر انصاف اور مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت التوا مانگنے والے وکلا پر شدید برہم، سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار کی سرزنش

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے التوا مانگنے والے وکلا کی روش پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار سلمان منصور کی سرزنش کی۔ دورانِ سماعت سلمان منصور نے کہا کہ انکوائری رپورٹ اپیل کے ساتھ جمع کرانا چاہتا ہوں، مہلت مزید پڑھیں

امریکی ناظم الامور کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان امریکا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور مس نٹالی اے بیکر نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں خطے کی بدلتی صورتحال اور پاکستان امریکا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے امریکا اور ایران کے درمیان رابطوں میں سہولت کاری کے حوالے سے مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کی بندش سے گوادر پورٹ کی اہمیت میں اضافہ، ایک اور کارگو جہاز لنگر انداز

گوادر: خلیج فارس میں جنگ کی صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش کے سبب پاکستان کے گہرے پانی کی بندرگاہ گوادر پورٹ کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ گوادر میں ایک اور کارگو جہاز کامیابی سے لنگر انداز ہوگیا۔ ایم وی یوان ہانگ ویئے گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا، جو 34 ہزار ٹن سامان مزید پڑھیں

دو صوبے بدامنی کا گڑھ بن چکے، ہم صرف لاشیں اٹھاتے رہیں گے؟ مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک کی مجموعی صورتحال، امن و امان، مہنگائی اور آئینی ترمیمات پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دو صوبے بدامنی کا گڑھ بن چکے ہیں اور مختلف مزید پڑھیں

لاہور میں مختلف علاقوں سے 6 خواتین سے مبینہ زیادتی کے واقعات، مقدمات درج

لاہور کے مختلف علاقوں میں مبینہ طور پر پیش آنے والے 6 الگ الگ واقعات میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے الزامات سامنے آئے ہیں، جن کے مقدمات متعلقہ تھانوں میں درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے، یہ تمام واقعات 9 مئی کو رپورٹ ہوئے، جبکہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے مختلف مزید پڑھیں