اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے فیصلے کے دوران قرار دیا ہے کہ خلافِ قانون بھرتی متعلقہ اداروں نے کی ہے، اس میں ملازمین کا قصور نہیں۔ دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کی کوٹے پر بھرتی سے متعلق کیس کی سماعت وفاقی آئینی عدالت میں ہوئی، جس میں عدالت نے کوٹے پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خلیج عمان میں امریکی حملے کا نشانہ بننے والا ایرانی جہاز ’توسکا‘ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
خلیجِ عمان میں امریکی بحری کارروائی کے دوران شدید نقصان اٹھانے والا ایرانی تجارتی جہاز “توسکا” بالآخر کراچی پہنچ گیا، جہاں اس کی تکنیکی جانچ اور ممکنہ مرمت کے انتظامات پر غور شروع کر دیا گیا ہے، جہاز کو خاص نگرانی میں کراچی لایا گیا، جبکہ اس کے انجن کو ہونے والا نقصان اب بھی مزید پڑھیں
پاک چین اقتصادی تعاون میں تیزی، مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی تعلقات میں ایک بڑی پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے جس کے تحت دونوں ممالک کے مابین اربوں ڈالرز مالیت کے نئے معاہدے متوقع ہیں۔ اس سلسلے میں چین کا 52 رکنی اعلیٰ سطحی تجارتی وفد پاکستان کے دورے پر پہنچ چکا ہے۔ یہ اہم وفد 8 مزید پڑھیں
کراچی: جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر بیرونِ ملک جانے کی کوشش کرنیوالی خاتون گرفتار
ایف آئی اے نے جعلی شادی سرٹیفکیٹ کے ذریعے بیرونِ ملک سفر کی کوشش کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق خاتون کو کراچی سے عمان روانگی کے دوران امیگریشن کلیئرنس کے مرحلے پر روکا گیا، جہاں اس کی دستاویزات مشکوک قرار پائیں۔ ترجمان نے بتایا کہ خاتون کے بیان مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض کی اگلی قسط ملنے کی راہ ہموار ہوگئی، آج منظوری متوقع
اسلام آباد: آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ آج ایک اہم اجلاس منعقد کر رہا ہے جس میں پاکستان کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی نئی قسط کی منظوری متوقع ہے۔ یہ پیشرفت پاکستان کی جانب سے معاشی اصلاحات اور طے شدہ شرائط کی تکمیل کے بعد سامنے آئی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی مزید پڑھیں
ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی: ایس آئی یو پولیس نے پیر آباد تھانے کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتارکرکے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر سمیع اللہ سومروکے مطابق8 مارچ کو گلشن معمار کےعلاقے ناردرن بائی پاس مزید پڑھیں
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان
اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف کے ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی پروگرام کے تحت 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واشنگٹن میں ہونے والے عالمی مالیاتی اجلاسوں میں کلائمٹ فنانسنگ پر پیشرفت سامنے آ گئی ہے، جس کے بعد عالمی سطح پر ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مزید پڑھیں
دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ دو سال کے دوران مختلف ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ کیا گیا، جس پر کمیٹی ارکان نے شدید تشویش اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس منعقد ہوا جس مزید پڑھیں
اہم سیاسی شخصیت کو اغوا کرنے کی کوشش، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں
راولپنڈی: غلام سرور خان کے بیٹے اور سابق رکن صوبائی اسمبلی عمار صدیق کے مبینہ اغوا کی کوشش نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں سنسنی پھیلا دی۔ پولیس کے مطابق عمار صدیق اپنے ڈرائیور کے ہمراہ سنگ جانی کے قریب سفر کر رہے تھے کہ اسی دوران مختلف گاڑیوں میں سوار نامعلوم افراد نے ان مزید پڑھیں
توانائی بحران کا خاتمہ: پاکستان میں 243 ملین ڈالر سے فلوٹنگ سولر پاور پلانٹ لگے گا
پاکستان میں توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت نے کینجھر جھیل پر 500 میگاواٹ کے فلوٹنگ سولر پاور منصوبے کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام ملک کو قابلِ تجدید توانائی کی جانب گامزن کرنے اور بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے مزید پڑھیں