ڈیرہ غازی خان:صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے مضافاتی علاقے میں واقع ایک نجی اسکول کی کلاس روم کی چھت گرنے سے 4 معصوم بچوں کی جانیں ضائع ہو گئیں۔ ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقے میں درس و تدریس کے دوران ایک نجی اسکول کے کلاس روم کی چھت اچانک زمین بوس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شہباز شریف اور قطری وزیراعظم کا رابطہ، خطے میں امن کیلئے سفارتی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم آل ثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور امن و استحکام سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے جاری مزید پڑھیں
کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو اربوں روپے کا ریلیف ملنے کا امکان
اسلام آباد: کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو 63ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ ڈسکوز نے کیلنڈر سال 2026 کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کروا دی، جس کی 19 مئی کو سماعت کی جائے گی۔ درخواست کے مطابق جنوری تا مزید پڑھیں
پنجاب: مئی، جون اور جولائی میں معمول سے زیادہ بارشیں اور زائد درجہ حرارت متوقع
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے آئندہ تین ماہ کی موسمی صورتحال کے حوالے سے متعلقہ محکموں کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق مئی، جون اور جولائی کے دوران معمول سے زیادہ بارشیں اور درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ ادارے نے پیشگوئی کی ہے مزید پڑھیں
وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ، انکم ٹیکس سیکشن ای-سیون کالعدم قرار
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کے سیکشن ای-سیون کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ایف بی آر کی تمام اپیلیں خارج کر دی ہیں۔ عدالت نے اس شق کے تحت کیے گئے تمام اقدامات بھی غیر مؤثر قرار دے دیے۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا مزید پڑھیں
معرکہ حق میں پاکستان نے اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کو مکمل شکست دی: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ “معرکۂ حق” میں اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کے مقابلے میں شاندار کامیابی حاصل کی، مسلح افواج نے ایک سال مکمل ہونے مزید پڑھیں
کراچی: این سی سی آئی اے کا ڈیفنس میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
کراچی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ڈی ایچ اے فیز 2 ایکسٹینشن میں کارروائی کرتے ہوئے ایک منظم غیر قانونی کال سینٹر کو بے نقاب کردیا۔ حکام کے مطابق چھاپے کے دوران انکشاف ہوا کہ کال سینٹر میں کام کرنے والے افراد غیر ملکی بینکوں کے نمائندے بن کر اسپوفنگ کے ذریعے شہریوں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا معرکہ حق سے متعلق بیان
اسلام آباد: محسن نقوی نے کہا ہے کہ “معرکہ حق” میں پاکستان کو اللہ کی مدد سے کامیابی حاصل ہوئی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بھی خصوصی توفیق اور مدد حاصل ہے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ بھارت کی جانب سے چھوٹے مزید پڑھیں
معرکہ حق میں قوم کا اتحاد ہماری سب سے بڑی طاقت ثابت ہوا، اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جب قوم متحد ہو جاتی ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی بنیادوں کو متزلزل نہیں کر سکتی اور معرکہ حق میں قومی اتحاد پاکستان کی سب سے بڑی طاقت بن کر سامنے آیا۔ ائیر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں معرکہ مزید پڑھیں
گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے ڈی جی پاسپورٹس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نادرا کی ٹیکنیکل ٹیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں پاسپورٹ کے موجودہ نظام کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں