سرگودھا: سرگودھا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 14 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر بدفعلی کے بعد زہریلی شراب پلا کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کے والد کی مدعیت میں دو نامزد اور ایک نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک بھر میں 11 مئی تک شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 11 مئی تک شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو غیر معمولی موسمی حالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں درجہ حرارت میں نمایاں اضافے کے پیش نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں
دفاعی توازن میں تبدیلی، چین پاکستان کو ففتھ جنریشن اسٹیلتھ طیارے فراہم کرے گا
بیجنگ: چین کی جانب سے اپنے جدید ترین جے-35 اے ای اسٹیلتھ جنگی طیاروں کی عالمی منڈی میں فروخت کا فیصلہ پاکستان کے دفاعی نظام میں ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس جدید طیارے پر چینی سرکاری ادارے کا لوگو نصب کیا گیا ہے۔ ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن مزید پڑھیں
گلگت بلتستان انتخابات؛ پی پی پی نے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیے
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے لیے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے ہیں اور 24 میں سے 21 حلقوں پر امیدواروں کے ناموں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ پی پی پی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق گلگت بلتستان کے حلقہ ایل اے-1 مزید پڑھیں
پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس اختتام پذیر، جنگی تیاریوں کے تسلسل کو برقرار رکھنے پر زور
پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس نیول ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوئی، کانفرنس کی صدارت سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کی جبکہ تمام پرنسپل اسٹاف افسران اور فیلڈ کمانڈرز نے اس میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس کے دوران، سربراہ پاک بحریہ نے میری ٹائم مزید پڑھیں
نادرا ریکارڈ سے چھیڑچھاڑ، پاکستان میں سب ممکن، آئینی عدالت
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے اسلام قبول کرنے والی لڑکی کو دارالامان لاہور بھیجنے اور ایک ہفتے میں اسکی عمر کے تعین کیلئے ٹیسٹ کرانے کا حکم دیدیا۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، والدین کے وکیل نے کہا عائشہ کی عمر 15 سال ہے، خدشہ مزید پڑھیں
قوم تیار ہے، عمران خان حکم کریں تو پورا پاکستان بند کردیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ہزارہ ڈویژن کیلیے 200 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج اور مانسہرہ میں میڈیکل، نرسنگ کالجز جبکہ ٹراما سینٹر کے قیام کا بھی اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مانسہرہ میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ہزارہ ڈویژن کیلیے 200 ارب روپے کے جامع ترقیاتی مزید پڑھیں
پاکستان کو چین کا جدید جے-35 اے ای اسٹیلتھ طیارہ ملنے کا امکان
چینی اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ چین کے پہلے اسٹیلتھ طیارے، J-35AEکا ایسا نیا نمونہ تیار ہو چکا جس پر چینی فضائیہ کے بجائے سرکاری ادارے، ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن آف چین کا لوگو نصب ہے۔ یہی ادارہ بیرون ملک چینی جنگی طیارے فروخت کرتا ہے۔ اخبار کے مطابق حکومت مزید پڑھیں
ہراسانی کیس میں سزا کیخلاف اپیل ملزم کو مہنگی پڑ گئی، وفاقی محتسب نے مزید سخت فیصلہ سنادیا
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی نے ورک پلیس پر خواتین کو ہراساں کرنے کے کیس میں ملزم کی سزا جبری ریٹائرمنٹ سے بڑھاکر ملازمت سے برطرفی میں تبدیل کردی۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے محکمانہ کارروائی کیخلاف راولپنڈی میں سرکاری ملازم کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے سزا کو جبری ریٹائرمنٹ سے بڑھا مزید پڑھیں
مولانا ادریس نے اسلام اور پاکستان کے دفاع کی قیمت چکائی ہے، مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شیخ الحدیث، سابق ایم پی اے، رکن مرکزی مجلس شوریٰ جے یو آئی مولانا ادریس کی شہادت کی مذمت و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ شیخ الحدیث مولانا ادریس کی شہادت کی خبر سے دل رنجیدہ ہے، مولانا ادریس نے اسلام اور مزید پڑھیں