وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ رات متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یو اے ای میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں پر شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔ شہباز شریف کا کہنا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
قابل قدر پروفیسرز گزر بسر کے لیے جدوجہد پر مجبور
اسلام آباد: پاکستان کو جلد ہی سرکاری یونیورسٹیوں میں انسانی وسائل کے شدید بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ قابل قدر پروفیسرز بھی گزر بسر کیلئے جدوجہد پر مجبور ہو رہے ہیں۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ محققین اور فیکلٹی ممبران 2021 سے تنخواہوں کے منجمد ہونے اور ٹیکس کے بوجھ میں 81 فیصد اضافے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ اور آئینی عدالت خودمختار عدالتیں کوئی عدالت دوسری کی اپیلٹ اتھارٹی نہیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ہائی کورٹس کے رِٹ مقدمات اب وفاقی آئینی عدالت میں سنے جائیں گے جبکہ دیگر اپیلیں سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار میں رہیں گی۔ سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت دونوں ایک دوسرے کے تابع نہیں بلکہ آئینی طور پر خودمختار عدالتیں ہیں اور کوئی ایک مزید پڑھیں
معرکۂ حق‘ میں پاکستان کی سفارتی و بیانیہ کامیابی: دنیا نے بھارت کا مؤقف مسترد کر دیا، عطااللہ تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزارتِ اطلاعات و نشریات کے زیرِ اہتمام ’معرکۂ حق‘ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کتاب سچ کی جنگ کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا کہ دنیا نے بھارت کے بیانیے کو یکسر مسترد کر دیا ہے اور پاکستان نے بیانیے اور سفارتی محاذ مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڑا ریلیف، اربوں روپے کے ٹیکس جرمانے اور سرچارج معاف
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری کے عمل کو حتمی شکل دینے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اربوں روپے کے ٹیکس جرمانے اور ڈیفالٹ سرچارج معاف کر دیے ہیں، جسے نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی مزید پڑھیں
واہگہ بارڈر پر معرکہ حق کی مناسبت سے شاندار پریڈ اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
واہگہ بارڈر پر معرکہ حق کی مناسبت سے شاندار پریڈ اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں اقلیتی برادری، علماء کرام، وکلاء ، سول آرمڈ فورسز اورطلباء سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان رینجرز (پنجاب) کی دلکش پریڈ نے شرکاء کا لہو گرما دیا اور جذبۂ حب الوطنی مزید پڑھیں
بھارت سے کشیدگی کے دوران عالمی سطح پر پاکستان کا ذمہ دارانہ رویہ اور دو ٹوک موقف
پاکستان نے بھارتی نام نہاد "آپریشن سندور” کا بھرپور جواب دیا مگر اشتعال انگیزی کے باوجود ذمہ دارانہ رویہ اپنایا۔ پاکستان بارہا بھارت کو ہر فورم پر کسی بھی قسم کی مہم جوئی اورجارحیت سے باز رہنے سے خبردار کرتا رہا، برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرڈاکٹر محمد فیصل نے معرکہ حق سے قبل بھارت مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیلیں سات مئی کو سماعت کے لئے مقرر کردیں۔ اپیلیں مقرر ہونے پر سزا معطلی کی درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹادیں۔ عدالت نے سزا معطلی کی درخواستیں پہلے سننے کی استدعا مسترد کردی۔ مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کی بیٹی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ
اسلام آباد: عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی اور فیملی ملاقات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 2 روز کے اندر بشریٰ مزید پڑھیں
ہندوتوا پالیسیوں نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا، بھارت ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی ہندوتوا پالیسیوں نے خطے کے امن اور ترقی کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے اور یہ پالیسیاں علاقائی استحکام کی سب سے بڑی دشمن بن چکی ہیں۔ وزارتِ اطلاعات کے تحت کتاب The Battle of Truth کی تقریبِ رونمائی سے خطاب مزید پڑھیں