معرکہ حق، بلا اشتعال بھارتی جارحیت کیخلاف چین کا پاکستان کیساتھ مکمل اظہار یکجہتی

معرکہ حق میں پاکستان نے میدان جنگ کیساتھ  سفارتی محاذ پر بھی شاندارکامیابی حاصل کی پاکستان کا آہنی دوست چین ہمیشہ کی طرح معرکہ حق میں بھی پاکستان کیساتھ مضبوطی سے کھڑارہا. چین نےبھارت کے نام نہاد آپریشن سندور کی مذمت کرتے ہوئے اسے افسوس ناک قراردیا. 5 مئی 2025 کو چینی وزیرخارجہ وانگ ژی مزید پڑھیں

صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر سے 94سول ججز کی تقرریاں وتبادلے

لاہور: صوبائی دارالحکومت سمیت صوبہ پنجاب کے 94 سول ججز کے تقرر و تبادلےکر دیے گئے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے 94 سول ججز کو نئے مقامات پر 11 مئی تک چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ججز کے تقرر و تبادلوں سے متعلق جاری نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

خوارج کے ہاتھوں مولانا ادریس کی شہادت پہلا واقعہ نہیں، ماضی میں بھی متعدد علماء نشانہ بن چکے ہیں

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی شہادت پہلا واقعہ نہیں اس سے قبل بھی فتنہ الخوارج علمائے کرام کو نشانہ بناتے رہے ہیں۔ معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو آج  چارسدہ کےعلاقے اتمانزئی میں خوارج نے اس وقت بزدلانہ حملہ کرکے شہید کیا جب وہ اپنے مدرسے کی جانب جارہے تھے۔ عوام مزید پڑھیں

ایف آئی اے میں تمام ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا حکم

اسلام آباد: ایف آئی اے میں تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ ڈی جی ایف آئی اے کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے کہ سائلین کسی بھی محکمے یا فرد کے خلاف درخواست ون ونڈو پرجمع کراکے ٹریک کرسکیں گے۔ ایف آئی اے میں درخواست دائر ہونےسے تفتیش میں جانے تک مزید پڑھیں

پنجاب میں مفت سفری سہولت سے رائڈر شپ کی نئی تاریخ رقم 

لاہور: پنجاب میں مفت سفری سہولت سے رائڈر شپ کی نئی تاریخ رقم ہوگئی، مشکل گھڑی میں عوام کو سہولت فراہم کرنے کا عزم جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق 4 اپریل سے 4 مئی تک ایک ماہ میں تقریباً 4 کروڑ مسافروں نے مفت سفری سہولت حاصل کی۔ میٹرو بس سروسز، اورنج لائن میٹرو ٹرین، مزید پڑھیں

علاقائی کشیدگی سے سبق لیتے ہوئے توانائی کے متبادل ذرائع کی طرف فوری پیش رفت ناگزیر ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی پاکستان کے لیے ایک واضح تنبیہ کی حیثیت رکھتی ہے، جس کے تناظر میں توانائی کے متبادل ذرائع کی طرف فوری اور مؤثر منتقلی اب ناگزیر ہو چکی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں کیپیٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کی تقریب سے مزید پڑھیں

امریکا کا پشاور قونصل خانہ مرحلہ وار بند کرنے کا اعلان

امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ پشاور میں امریکی قونصل خانہ کو مرحلہ وار بند کیا جا رہا ہے۔ اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا سے متعلق تمام سفارتی امور اب اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ کے ذریعے انجام دیے جائیں گے، جہاں تمام متعلقہ ذمہ داریاں منتقل کی جا رہی ہیں۔ محکمہ خارجہ نے مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹک، شدت 5 ریکارڈ

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع رکھنی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث مقامی آبادی میں وقتی خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی تقریباً 30 مزید پڑھیں

لاہور؛ لڑکے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والا اوباش گرفتار

لاہور: شفیق آباد پولیس نے لڑکے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والے اوباش کو گرفتار کر لیا۔ ملزم ورغلاء کر لڑکے کو اپنے ساتھ لے گیا اور نازیبا حرکات کرتا رہا۔ ایس پی سٹی عاطف امیر کے مطابق شفیق آباد پولیس نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم متین کو گرفتار کر مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے ماہی گیر برادری کے لیے بڑے فیول سبسڈی پیکیج کی منظوری دے دی

کراچی: سندھ حکومت نے ماہی گیر برادری کے لیے 515 ملین روپے کے فیول سبسڈی پیکیج کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔ فیصلے سے کراچی، ٹھٹو، سجاول اور بدین کے ماہی گیر مستفید ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ مزید پڑھیں