گلگت بلتستان : الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے انتخابی مہم کے ضابطہ اخلاق کے لیے اہم سرکلر جاری کر دیا۔ گلگت بلتستان میں عام انتخابات 2026 کے دوران عوامی املاک پر وال چاکنگ اور نقش نگاری پر مکمل پابندی عائد کردی،سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کی جانب سے وال چاکنگ پر الیکشن کمیشن کا شدید تشویش مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاک ڈاوٗن ختم نہ ہواتو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج ہوگا: تاجروں کا اعلان
اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران نے ملک بھر میں زبردستی دکانیں بند کرانے کے خلاف چودہ 14کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی ۔ حکومت سے مطالبہ کیا کہ مارکیٹیں رات دس بجے تک اور ہوٹل ساری رات کھولنے کی اجازت دی جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر انجمن تاجران مزید پڑھیں
بھارت کے بگلیہارڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے،رانا ثنا
اسلام آباد: وفاقی مشیر سیاسی امور سینیٹررانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش پر بھارت کے بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ سماءنیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو اس کو جنگ تصور کریں گے، پانی روکنے کی مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں ایک پیسہ کمی کا اعلان
لاہور: بجلی کی قیمت میں ایک پیسہ کمی کا اعلان، نیپرا نے مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک پیسہ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر مزید پڑھیں
عمران خان سے ملاقات کی استدعا مسترد، عدالت نے درخواست گزار پرجرمانہ بھی عائد کردیا
راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان سے ملاقات کی درخواست غیر ضروری اور فضول قرار دیتے ہوئے خارج کر دی، جبکہ درخواست گزار پر 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا طریقہ کار اسلام آباد ہائی کورٹ پہلے ہی مزید پڑھیں
مریم نواز نے پنجاب میں سفارشی کلچر کے خاتمے کی ٹھان لی
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مر یم نواز نے پنجاب میں سفارشی کلچر کے خاتمے کی ٹھان لی ،سرکاری محکموں میں شفافیت اور میرٹ کی بالادستی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب پنجاب میں کوئی بھی بھرتی سیاسی بنیادوں یا وزیرِاعلیٰ کی سفارش پر نہیں ہوگی، سفارش پر آنے والے لوگ کام کے بجائے مزید پڑھیں
مولانا ادریس کے قتل کے خلاف شدید احتجاج کا اعلان
پشاور:جمعیت علمائے اسلام ف نے شیخ الحدیث مولانا ادریس کی شہادت پر کل بروز بدھ صوبہ بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ جے یو آئی ف کے اہم رہنما اور سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے پشاور میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مولانا شیخ ادریس نماز کے بعد درس قرآن دے کر مزید پڑھیں
نارووال میں زیرِ تعمیر مکان کی چھت منہدم ، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
نارووال: نواحی گاؤں لُدھڑ میں زیرِ تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مکان کی چھت پر لینٹر ڈالنے کا کام جاری تھا کہ اس دوران اچانک اوور لوڈنگ کے باعث چھت منہدم ہو گئی، جس کے نتیجے میں 6 افراد ملبے تلے مزید پڑھیں
اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی کے ساتھ کاروباری ہفتے کا آغاز
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی کے ساتھ نئے کاروباری ہفتے کا آغاز ہوگیا۔ آج پیر کے روز بازار حصص میں 3275 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 66 ہزار 269 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ مزید پڑھیں
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں اہم رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے گزشتہ رات ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں خطے کی مجموعی تازہ صورتحال اور پاکستان کی جانب سے امن و استحکام کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر تبادلہ مزید پڑھیں