سونے اور چاندی کی عالمی و  مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں کمی

کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں آج پیر کے روز قیمتیں کم ہو گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 38ڈالر کی کمی سے 4ہزار 576ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 800روپے کی کمی سے مزید پڑھیں

آئی ٹی مہارت میں پاکستان نے ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میرپور اور سیسکو اکیڈمی نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ ایس سی او سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میرپور اور سیسکو اکیڈمی نے سِسکو ای ایم ای اے نیٹ اکیڈ کپ 2026 میں شاندار فتح حاصل کر لی۔ ایس سی او سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ آندریاس موٹزفیلٹ کراوک نے وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں فریقین نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے خطے اور اس سے باہر امن مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا وفاقی امتیازی رویے کیخلاف کل صوبے بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے کے ساتھ روا رکھے جانے والے مبینہ امتیازی سلوک کے خلاف کل صوبہ بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس سے دفتری امور متاثر ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد میں درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے جبکہ رات کا کم سے کم درجہ حرارت 26.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

2025 میں پاکستان میں 470 خواتین غیرت کے نام پر قتل ہوئیں، انسانی حقوق پر سالانہ رپورٹ جاری

پاکستان میں سال 2025 کے دوران صنفی تشدد کے واقعات میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ خواتین کے خلاف سائبر ہراسگی کے 2,586 کیسز رپورٹ ہوئے اور 470 خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے انسانی حقوق کی صورتحال پر اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی، مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ، موٹر سائیکل فیول سبسڈی میں توسیع

کراچی میں سندھ کابینہ نے عوامی ریلیف کے تحت جاری موٹر سائیکل فیول سبسڈی پروگرام میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے اسے 31 مئی 2026 تک بڑھا دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق مراد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ فیول سبسڈی کی مد میں مئی کے لیے 2 ارب روپے فوری مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کے ہاتھوں گرفتار کنٹرولر میرپور خاص بورڈ کے نت نئے انکشافات

کراچی: اینٹی کرپشن کے ہاتھوں گرفتار کنٹرولر میرپور خاص بورڈ نے دوران تفتیش نت نئے انکشافات کیے ہیں۔ اینٹی کرپشن کے نوٹسز میں الزام عائد کیا گیا کہ قلیل عرصے میں سندھ کے تعلیمی بورڈز سے محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کو 20 کروڑ روپے رشوت کے طور پر پہنچائے گئے، 20 کروڑ کی رقم نتائج مزید پڑھیں

آپریشن راہِ حق بنیان مرصوص کو ایک سال مکمل، ایم کیو ایم نے قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کروا دی

کراچی: آپریشن ’’راہِ حق بنیان مرصوص‘‘ کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ قرارداد ایم کیو ایم رکن اسمبلی مہیش کمار ہاسیجا نے جمع کروائی۔ قرارداد کے متن کے مطابق پاکستانی شہریوں اور افواجِ پاکستان کے جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے، جنہوں نے ملک مزید پڑھیں

2 ہزار روپے پیٹرول سبسڈی کے وعدے نے عوام کو رُلا دیا

حکومتی وعدے کے تحت پیٹرول سبسڈی کی رقم اگر نہ مِلے تو یہ قصور کس کا ہے، عوام کا یا حکومت کا جبکہ شہریوں کا سوال ہے کہ پٹرول سبسڈی کی مد میں ملنے والی دو ہزار روپے کی رقم آخر کس چڑیا کا نام ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کچھ مزید پڑھیں