پاکستان کو آج دنیا میں ارض امن قرار دیا جا رہا ہے، علامہ طاہر اشرفی

لاہور: چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جس پاکستان پر دہشت گردی پھیلانے کا الزام لگایا جاتا تھا اُسے آج دنیا میں ارض امن قرار دیا جا رہا ہے۔ جامعہ منظور اسلامیہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ ہم معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے مزید پڑھیں

پاکستانی سفارت خانے میں سالانہ "پاسپورٹ ڈی سی” اوپن ہاؤس ایونٹ کا انعقاد 

پاکستانی سفارت خانے میں سالانہ "پاسپورٹ ڈی سی” اوپن ہاؤس ایونٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں پاکستان کی منفرد تاریخ، متنوع ثقافت اور لذیذ کھانوں کی عالمی سطح پر پذیرائی ہوئی۔ بین الاقوامی ثقافتوں کے جشن میں واشنگٹن میں مقیم 68 ممالک کے مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی

راولپنڈی: تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں مسواک فروخت کرکے محنت مزدوری کرنے والی خاتون کو ہوٹل میں محبوس رکھ کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنوایا جاتا رہا، خاتون کی بچی پیدا ہونے پر بچی کو ماں سے چھین لیا اور بلیک میل کرکے زیادتی کا سلسلہ جاری رکھا گیا۔ سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈز کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف دائر مرکزی اپیلوں کو باقاعدہ سماعت کے لیے 7 مئی کو مقرر کر دیا ہے۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں، پرویز الہٰی کا بیان سامنے آگیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ لاہور میں ایک شادی کی تقریب کے دوران غیر رسمی گفتگو میں جب صحافی نے ان سے پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے واضح کیا کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کی مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور اس کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر کھلے مقامات پر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قدرتی آفت کی شدت مزید پڑھیں

کمشنر کراچی کی شہر میں 5 مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت

کمشنر کراچی نے کے ایم سی کو شہر میں پانچ مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اتوار بازار نارتھ کراچی، کے ایم سی گراؤنڈ، سفاری پارک اور گلستانِ جوہر کے بلاک 5 اور 6 میں مویشی منڈیاں قائم کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ لیاری کی مزید پڑھیں

دریائے چناب میں پانی کی کمی، پاکستان نے بھارت سے وضاحت طلب کرلی

اسلام آباد میں پاکستان نے دریائے چناب میں پانی کی آمد میں نمایاں کمی پر بھارت سے باضابطہ وضاحت طلب کر لی ہے۔ وزارت آبی وسائل کے ذرائع کے مطابق مرالہ کے مقام پر پانی کی کمی سندھ طاس معاہدہ کی شقوں سے مطابقت نہیں رکھتی، جس پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ حکام مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی موسم گرم رہنےکا امکان، جنوبی علاقوں شدید گرمی کی توقع

ملک کے زیادہ تر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے چند علاقوں، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش متوقع ہے۔ اتوار کے روز سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب مزید پڑھیں

کویت سے 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لانے والا آئل ٹینکر کراچی پہنچ گیا

پاکستان کے لیے توانائی سپلائی میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں کویت سے آنے والا تیل بردار جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا، جو تقریباً 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر آیا ہے۔ کے پی ٹی ذرائع کے مطابق خیرپور نامی جہاز چند روز قبل آبنائے ہرمز سے گزرا اور خلیج عمان میں داخل مزید پڑھیں