گدھے کے گوشت کی ایکسپورٹ میں تاخیر پر چینی کمپنی برہم

اسلام آباد: پاکستان سے گدھے کے گوشت کی ایکسپورٹ میں تاخیر پر چینی کمپنی نے برہم ہوکرفیکٹری بند کرنے کی دھمکی دیدی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یکم مئی 2026 کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر چینی کمپنی ہین گینگ (Hangeng) نے ایک عوامی بیان جاری کیا جس نے حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچا مزید پڑھیں

کراچی:حب ندی میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب کر جاں بحق، تعلق اورنگی ٹاؤن سےتھا

کراچی: سیر و تفریح کے لیے حب ندی جانے والے 3 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والے تینوں نوجوانوں کا تعلق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے تھا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی فاؤنڈیشن کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو کارروائی کے دوران تینوں نوجوانوں مزید پڑھیں

بھارت ابھی تک شکست کے زخم چاٹ رہا ہے، دوبارہ حملے کی جرأت نہیں کرے گا، خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت اب بھی اپنی شکست کے زخم چاٹ رہا ہے اور موجودہ حالات میں دوبارہ پاکستان پر حملہ کرنے کی جرأت نہیں کرے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ گزشتہ برس بھارت کو جس طرح شکست ہوئی، اس سے مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی کیلیے پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین کا جلسے جلوس کرنے کا اعلان

لاہور: پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ  آئین پاکستان  نے آئین کے تحفظ اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوس کرنے کااعلان کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی ، پی ٹی آئی کے سیکرٹری  جنرل  سلمان  اکرم  راجہ ، اسد قیصر ، سردار لطیف کھوسہ مزید پڑھیں

معرکہ حق کے ہیروز محمد عمران اور شفیق الرحمان کی داستان

معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر فرنٹ لائن پر خدمات انجام دینے والوں نے اپنے تاثرات پیش کیے ہیں۔ نائب صوبیدار محمد عمران نے بتایا کہ وہ معرکہ حق کے دوران زیرو لائن پر پوسٹ کمانڈر کے فرائض سر انجام دے رہے تھے، انہوں نے تہیہ کیا کہ دشمن کے عزائم کو ناکام بنانا مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے 15 سال سے کم عمر عازمین کی حج روانگی پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد: سعودی وزارتِ حج نے کم عمر بچوں سے متعلق پالیسی میں تبدیلی واپس لے لی اور 15 سال سے کم عمر بچوں پر پابندی ختم کرتے ہوئے پرانی پالیسی بحال کردی ہے۔ نئے احکامات کے مطابق 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو حج کی اجازت دوبارہ دے دی گئی ہے، جس مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور اس کے وسیع تر معاشی اثرات پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر اسحاق مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی کارروائی، کار اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار

راولپنڈی میں تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کار اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ایک مسروقہ خیبر کار اور تین چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئی ہیں۔ سردار بابر ممتاز خان (ایس پی پوٹھوہار) کا مزید پڑھیں

شہباز شریف کی نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات، ملکی و عالمی صورتحال پر مشاورت

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملکی و بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف کو ملک کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی، جبکہ مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال مزید پڑھیں

دنیا پاکستان کے ساتھ جڑنا فخر سمجھتی ہے، سرحد پار صرف تنہائی اور بدنامی ہے،  عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے  کہا ہے کہ دنیا پاکستان کے ساتھ جڑنا فخر سمجھتی ہے جب کہ سرحد کے اُس پار صرف تاریکی، تنہائی اور بدنامی ہے۔ معرکہ حق کی یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کی دنیا میں عزت اور مقام ہے ۔ مزید پڑھیں