کراچی، لیاقت آباد میں فرنیچر شاپ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، بڑا سانحہ ٹل گیا

کراچی: شہر کے مصروف علاقے لیاقت آباد نمبر 4 کی امام بارگاہ والی گلی میں واقع ایک عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرتے ہوئے عمارت کے دیگر حصوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کو اطلاع موصول ہوتے مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یومِ آزادیِ صحافت 3 مئی 2026 پر پیغام

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر اپنے ایک پیغام میں کہ کہ پاکستان اور دنیا بھر کے صحافی، کالم نویس، رپورٹرز، مدیران، براڈکاسٹنگ اورصحافت سے وابستہ تمام افراد کو انکی بے لوث خدمات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ صحافت سے وابستہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: درپہ خیل میں قبائل اور فتنہ الخوارج کے درمیان جھڑپ، 5 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے درپہ خیل میں مقامی قبائل اور فتنہ الخوارج کے درمیان شدید جھڑپ کے نتیجے میں 5 دہشت گرد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، اس دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہریوں کو بھی جانی نقصان اٹھانا پڑا۔ ریجنل پولیس آفیسر بنوں سجاد خان کے مطابق واقعہ درپہ مزید پڑھیں

لاہور میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، خاتون اور دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے خاتون اور دو بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی، واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں مجموعی طور پر 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 دیگر زخمی مزید پڑھیں

حج 2026 کےلیے 15 سال سے کم عمر بچوں کو لے جانے پر پابندی عائد

سعودی عرب کی جانب سے حج پالیسی میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے کم عمر عازمینِ حج سے متعلق نئی پابندی نافذ کر دی گئی ہے، جس کے تحت 15 سال سے کم عمر بچوں کو حج سفر کے لیے ساتھ لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کی جانب سے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے دریاؤں میں پانی کےبہاؤ میں تیزی، مظفرآباد میں الرٹ جاری

مظفرآباد: مقبوضہ جموں و کشمیر سے آنے والے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق پانی کا بہاؤ بڑھنے سے طغیانی کا خدشہ ہے، ایس ڈی ایم نے ڈپٹی کمشنرز کو انسانی جانوں کی حفاظت کیلئے موثر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی، ضلعی انتظامیہ دریاؤں اور مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں بڑھا کر صرف کمپنیوں کو فائدہ پہنچایا: مفتاح اسماعیل

کراچی: سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے صرف کمپنیوں کو فائدہ پہنچایاگیاہے۔ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیامیں تیل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں،عوام کومشکلات ہوں گی،پاکستان نے بجلی اور تیل کی قیمتیں 50فیصد بڑھا دیں، مزید پڑھیں

سندھ کے مختلف اضلاع میں شدید گرمی، ہیٹ ویو الرٹ ، کراچی کا موسم کیسا ہوگا؟

کراچی: سندھ کے مختلف اضلاع میں شدید گرمی کے باعث ہیٹ ویو الرٹ جاری  کیا گیا ہے، جبکہ کراچی کے موسم سے متعلق بھی پیش گوئی جاری کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، شدید گرم اور خشک رہنے مزید پڑھیں

بحرین جانے والے 23 مسافر آف لوڈ، جعلی معلومات اور دستاویزات کی کمی سامنے آگئی

بحرین کے لیے ورک ویزا پر روانہ ہونے والے 23 مسافروں کو امیگریشن حکام نے آف لوڈ کر دیا، ابتدائی تحقیقات میں ان کے بیانات مشکوک ثابت ہوئے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافروں نے ابتدا میں دعویٰ کیا کہ انہیں روزگار رشتہ داروں کے ذریعے ملا، تاہم تفصیلی جانچ پڑتال کے دوران ان مزید پڑھیں

پاکستان میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان، رویت ہلال ریسرچ کونسل

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے سائنسی اعداد و شمار کی بنیاد پر پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو منائے جانے کا قوی امکان ہے۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 16 اور 17 مئی کی درمیانی شب 1 بج کر 15 مزید پڑھیں