ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل

ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے نے پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سفارت خانے کے مطابق یہ اقدام تکنیکی خرابی کے باعث کیا گیا ہے جس کی وجہ سے پاسپورٹ کی پراسیسنگ فی الحال روک دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق سروس بحالی تک شہریوں کو پاسپورٹ کے لیے آن لائن مزید پڑھیں

طارق ملک دنیا کے 25 بہترین ڈیجیٹل شناخت ماہرین میں شامل

نادرا کے سابق چیئرمین اور ورلڈ بینک کے موجودہ مشیر طارق ملک کو ڈیجیٹل شناخت اور پبلک انفرا اسٹرکچر کے شعبے میں دنیا کے 25 بہترین ماہرین میں شامل کر لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی ادارے OKTA نے دنیا بھر سے ایسے 25 ماہرین کا انتخاب کیا ہے جنہوں نے ڈیجیٹل شناخت، سائبر سکیورٹی اور مزید پڑھیں

حج پر 15 سال سے کم عمر بچوں کے ہمراہ جانے پر پابندی عائد کر دی گئی

سعودی عرب کی جانب سے حج پالیسی میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے کم عمر عازمینِ حج سے متعلق نئی پابندی نافذ کر دی گئی ہے، جس کے تحت 15 سال سے کم عمر بچوں کو حج سفر کے لیے ساتھ لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کی جانب سے مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف غیر حقیقی قرار، دفتر خارجہ کا ردعمل

اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی صورتحال پر برطانیہ کا مؤقف زمینی حقائق کی مکمل عکاسی نہیں کرتا۔ ترجمان کے مطابق افغانستان کی جانب سے سرحد پار دہشتگردی اور دراندازی کی کوششیں مسلسل جاری رہی ہیں، جبکہ مارچ میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی مزید پڑھیں

پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں۔ عالمی یوم مزدور(یکم مئی) کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آج اقوام عالم کے ساتھ ہم آواز ہو کر یوم مزدور نہایت پر عزم انداز میں منا رہا مزید پڑھیں

امریکا-ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ سمیت سنگین خطرات کا سامنا کرنا ہوگا، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ امریکا-اسرائیل-ایران جنگ خطے کی معاشی ترقی کو نمایاں طور پر سست کر دے گی اور پاکستان سمیت تیل درآمد کرنے والے ممالک کو توانائی و خوراک کی بڑھتی قیمتوں، ترسیلات زر میں ممکنہ کمی اور سخت مالیاتی حالات جیسے سنگین خطرات کا سامنا ہوگا۔ مزید پڑھیں

سیال کینیڈا 2026ء؛ فوڈ نمائش میں پاکستانی مصنوعات نے بھرپور توجہ حاصل کرلی

مونٹریال میں منعقدہ سیال کینیڈا 2026 فوڈ پروڈکٹس نمائش میں پاکستان پویلین میں 6 نمایاں نمائش کنندگان نے شرکت کی، جہاں پاکستان کی متنوع اور اعلیٰ معیار کی غذائی مصنوعات پیش کی گئیں۔ شمالی امریکا کے خطے کی سب سے بڑی فوڈ اینڈ بیوریج نمائش سیال کینیڈا میں پاکستان پویلین کا افتتاح ہائی کمشنر محمد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ بشریٰ بی بی سے ملاقات کی درخواست پر اہم پیش رفت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی سے ملاقات اور ذاتی معالج تک رسائی سے متعلق درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کی بیٹی مبشرہ کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیے گئے، جس کے بعد عدالت نے پٹیشن کو نمبر لگا مزید پڑھیں

کراچی؛ بن قاسم سے کوئلہ چوری کی کوشش ناکام، 4 ملزمان گرفتار

کراچی: بن قاسم ٹاون پولیس نے کوئلہ چوری کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے سپلائی میں استعمال ہونے والے کوئلے سے بھرے 2 ڈمپر کو تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق بن قاسم ٹاون پولیس نے کوئلے کی چوری کی کوشش ناکام بنا دی، کارروائی کے مزید پڑھیں

کراچی؛ ڈاکٹر کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی: پولیس کارکردگی سے مایوس شہری نے گھر میں ڈکیتی کی واردات کے بعد مقدمہ درج کروانے سے ہی انکار کر دیا، بفرزون میں 2 روز قبل ہونے والی ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، ملزمان واردات کے دوران 50 ہزار روپے اور 2 قیمتی موبائل فونز اور دیگر سامان مزید پڑھیں