اسلام آباد : ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو ذاتی معالج کی سہولت فراہم کرنے اور اہل خانہ سے ملاقات کے معاملے پر اہم احکامات جاری کر دیے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت کی ہے کہ وہ دو روز کے اندر درخواست پر باقاعدہ فیصلہ کریں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ برتری اور آپریشنل تیاری برقرار ہے، لیفٹیننٹ کرنل مرزا جہانتاب
معرکۂ حق کی عظیم کامیابی میں قوم کے سپوتوں کے کردار کو ایک بار پھر اجاگر کیا گیا، جہاں ہر مسلح افوج نے اپنی ذمہ داری انتہائی پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کے ساتھ نبھائی۔ تفصیلات کے مطابق یونٹ کمانڈر، لیفٹیننٹ کرنل مرزا جہانتاب خالد نے کہا کہ ہم نے دشمن کو واضح پیغام دیا کہ ہمارے مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ 4سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا پڑوسی گرفتار
راولپنڈی: تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں درندہ صفت ہمسائے نے 4 سالہ معصوم بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ بچے کی چیخ و پکار پر بھی ہوس کے پیاسے بدبخت کو رحم نہ آیا۔ ملزم بچے کو کیمرہ، پرفیوم اور 50 روپے دے کر بہلاتا رہا۔ مزید پڑھیں
ڈیجیٹل دور میں سچائی اور ذمہ دار صحافت ناگزیر ہے، وزیراعظم کا عالمی یومِ آزادی صحافت پر پیغام
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر اپنے ایک پیغام میں کہ کہ پاکستان اور دنیا بھر کے صحافی، کالم نویس، رپورٹرز، مدیران، براڈکاسٹنگ اور صحافت سے وابستہ تمام افراد کو انکی بے لوث خدمات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ صحافت سے مزید پڑھیں
قیام امن اور علاقائی استحکام، نیٹ ریجنل سیکیورٹی اسٹیبلائزر پاکستان کی پہچان
میدانِ جنگ سے کامیاب سفارتکاری تک قیام امن کیلئے پاکستان نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا. تفصیلات کے مطابق حالیہ تناظر میں بھارت کا "نیٹ سیکیورٹی پرووائیڈر” ہونے کا خود ساختہ دعویٰ زمینی حقائق کے سامنے زمیں بوس ہوگیا۔ معرکۂ حق کی شاندار کامیابی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی پاکستان کی مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم کی نواز شریف کو ملکی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ، مریم نواز بھی موجود
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے میاں نواز شریف کو ملکی صورتحال کے حوالے بریف کیا، وزیرِ اعظم نے قائد مسلم لیگ ن کو مشرق وسطی کی صورتحال اور پاکستان کی قیام امن کیلئے کوششوں پر بھی آگاہ مزید پڑھیں
کراچی کے عوام کی محرومیوں کا دور ختم، اب تعمیر و ترقی کے زمانے کا آغاز ہوگا، خالد مقبول صدیقی
کراچی: شہر قائد میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سینئر مرکزی رہنماؤں سمیت حق پرست سینیٹرز، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ، انچارج سی او سی و اراکینِ کمیٹی، مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران، ٹاؤن انچارجز و کمیٹی ذمہ داران کی مزید پڑھیں
ایران امریکا مذاکرات کا اہم ہفتہ شروع، سفارتی راہ ہموار
اسلام آباد: ایران امریکا مذاکرات کا اہم ہفتہ شروع ہو رہا اورسفارتی راہ ہموار ہو رہی ہے۔ صرف آبنائے ہرمز پر تعطل ہی نہیں ہے جو سفارت کاری کو مشکل بنا رہا تھا بلکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’’ ٹروتھ سوشل ‘‘ پر مسلسل بیانات اور انٹرویوز نے بھی معاملے کو مزید پیچیدہ کردیا تھا۔ مزید پڑھیں
بلوچستان میں واقعات کو رپورٹ کرنا ممکن نہیں رہا،صحافی
کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں عالمی یوم آزادی صحافت کی مناسبت سے اتوار کو صحافیوں نے مظاہرہ کیا۔ پریس کلب کے باہر بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام مظاہرے میں صحافیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے شرکت کی۔ بی بی سی کے مطابق مظاہرے کے شرکا نے خطاب کے دوران کہا کہ بلوچستان مزید پڑھیں
مظفرگڑھ میں ایف بی آر کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط
مظفرگڑھ: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مظفرگڑھ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔ کارروائی اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن (اے ایس او) ملتان کی جانب سے کی گئی، جس میں بھاری مقدار میں غیر قانونی اشیاء برآمد ہوئیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں