چارسدہ: معروف عالم دین مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید، صدر و وزیراعظم کا اظہار افسوس

چارسدہ کی معروف مذہبی شخصیت، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئی قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے، صدر اور وزیراعظم نے قتل پر افسوس کا اظہار کیا، تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی بنادی گئی، جے یو آئی نے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا محمد ادریس پر مزید پڑھیں

کراچی؛ لڑکی کا زیادتی کے بعد قتل، عدالت نے الیکٹریشن کو بڑی سزا سنا دی

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے الیکٹریشن کی جانب سے لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے مقدمے میں ملزم فرحان کو مجموعی طور پر 20 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے ملزم پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کر دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ سی سی ٹی مزید پڑھیں

کراچی؛ حب نہر میں نہاتے ہوئے 2 نو عمر لڑکے ڈوب کر جاں بحق

کراچی: منگھوپیر حب نہر میں نہاتے ہوئے دو نو عمر لڑکے ڈوب کر جاں بحق ہوئے، دونوں جاں بحق نو عمر لڑکوں کی فوری شناخت ممکن نہیں ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیر تھانے کے علاقے میں حب نہر میں نہاتے ہوئے 2 نوعمر لڑکے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملنے پر مزید پڑھیں

سندھ میں ہیٹ ویو الرٹ جاری، کراچی سمیت مختلف علاقوں میں شدید گرمی کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ کے مختلف حصوں میں ایک نئے ہیٹ ویو کے داخل ہونے کا الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں درجہ حرارت غیر معمولی حد تک بڑھ کر 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، جس سے شدید گرمی کی صورتحال پیدا ہونے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

مولانا ادریس کو شہید کرنیوالے مسلمان یا انسان کہلانے کے مستحق نہیں: مفتی تقی عثمانی

کراچی: معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے جید عالم دین اور سابق رکن اسمبلی جے یو آئی کے رہنما مولانا ادریس ترنگ زئی کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ مولانا ادریس کو شہید کرنے والے نہ مسلمان کہلانے کے مستحق مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں بڑے اضافے کی تجویز سامنے آگئی

راولپنڈی میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم غیر سرکاری تنظیم سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں تمباکو مصنوعات خصوصاً سگریٹ پر عائد وفاقی ایکسائز ڈیوٹی میں نمایاں اضافے کی سفارش پیش کر دی ہے۔ تنظیم کی جانب سے دی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز سے متعلق امریکی منصوبہ روکنے پر شہباز شریف کا ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہارِ تشکر

وزیراعظم شہباز شریف نے آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی گزرگاہ میں معاونت سے متعلق امریکی منصوبے “پروجیکٹ فریڈم” کو عارضی طور پر روکنے کے فیصلے پر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ امریکی صدر نے جراتمندانہ قیادت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس منصوبے مزید پڑھیں

خطے میں کشیدگی پر سعودی عرب کا اظہار تشویش، پاکستان کی ثالثی کی حمایت

سعودی عرب نے خطے میں جاری حالیہ فوجی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین سے تحمل اور کشیدگی کم کرنے کی اپیل کی ہے۔ جدہ میں ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں علاقائی صورتحال اور بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تفصیلی غور کیا مزید پڑھیں

بلال بن ثاقب نے ورچوئیل ایجنٹس کی ٹیم تیار کرلی، فری لانسرز اور نوجوانوں کو خبردار کردیا

وزیر مملکت اور پاکستان ورچوئیل ایسٹس ریگیولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے فری لانسرز اور نوجوانوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر کے فری لانسرز کے لیے اے آئی اب نیا چیلینج بن گیا اور بتایا ان کی تیار کردہ ورچوئیل ٹیم میں سی ای او، انجینئر اور ڈیزائنر شامل مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کا ’رافیل میمز ایکسپریس‘، بھارتی طیاروں پر طنزیہ وار

بھارت کے مبینہ آپریشن سندور اور اس کے جواب میں پاکستان کے آپریشن بنیان المرصوص کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان نے سوشل میڈیا پر ایسا طنزیہ وار کیا کہ صارفین بھی ہنسی نہ روک سکے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’’ایکس‘‘ پر پاکستان ریلوے کی جانب سے شیئر کی گئی وائرل میمز تصویر میں مزید پڑھیں