شاہد آفریدی کا مولانا محمد ادریس کی شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مولانا محمد ادریس ترنگزئی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ممتاز عالمِ دین، شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی صاحب کی بزدلانہ قاتلانہ حملے میں شہادت کی خبر مزید پڑھیں

معرکہ حق کا ایک سال مکمل؛ پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ

لاہور: معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر پنجاب اسمبلی نے ایک دن کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ اجلاس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ اجلاس میں بری، بحری اور فضایہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ اراکین اسمبلی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ میدان جنگ بن گیا، دو گروپس آپس میں لڑ پڑے

لاہور ہائیکورٹ میدان جنگ بن گیا جہاں کیس کی سماعت پر آئے دو گروپس آپس میں لڑ پڑے۔ جسٹس شہباز رضوی نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ملزمان کی ضمانت خارج کی جس کے بعد دونوں گروپس کے فریقین کا ایک دوسرے پر تھپڑوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے قلم چھوڑ ہڑتال

پشاور: وفاق کی جانب سے صوبے کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھنے پر خیبر پختونخوا حکومت کی جانب آج قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی۔ ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق سرکاری دفاتر میں آج کوئی سرکاری کام نہیں ہوا، صرف ایمرجنسی کام کیے گئے۔ خیبر پختونخوا کے ساتھ وفاق کی جانب سے امتیازی سلوک روا رکھا مزید پڑھیں

بجلی قیمتوں پر وزیر خزانہ کا واضح مؤقف دینے سے گریز، آئی ایم ایف اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں اور سبسڈی سے متعلق سوالات پر واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر آئندہ دنوں میں مزید بات چیت ہوگی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ سے سوال کیا گیا کہ مزید پڑھیں

پاک ترکیہ عدالتی تعاون معاہدے کے تحت اہم پیشرفت، پاکستانی وفد کا استنبول کا دورہ

اسلام آباد: پاک ترکیہ عدالتی تعاون کے معاہدے کے تحت اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت پاکستانی جوڈیشل وفد نے ترکیہ کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وفد میں سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر، گلگت بلتستان کے چیف جسٹس علی بیگ اور ضلعی عدلیہ کے ججز شامل تھے۔ دورے کے مزید پڑھیں

ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت جلد مستقل امن میں بدلے گی، وزیر اعظم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ یقین ہے ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت جلد مستقل امن میں بدلے گی۔ اسلام آباد میں پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام چھٹی پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ مزید پڑھیں

پی آئی اے کی خصوصی پیشکش، سعودی عرب کے لیے پروازوں پر بڑی رعایت

لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے لیے پروازوں پر زبردست رعایت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق دمام اور ریاض کے لیے سفر پر 40 فیصد تک ڈسکاؤنٹ آفر کر دیا گیا، پاکستان سے دمام اور ریاض کے درمیان سستی اور آرام دہ سفر کا موقع ملے گا۔ پی آئی اے مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سنگاپور کے وزیر خارجہ کو فون ،خطے کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالا کرشنن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، بات چیت کے دوران خطے کی صورتحال، دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سنگاپور کے وزیر خارجہ نے خطے میں امن و استحکام کے مزید پڑھیں

سندھ میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ میں ایک نئے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا جس کے باعث درجہ حرارت 49 ڈگری تک ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ پیشگوئی کے مطابق وسطی اور بالائی سندھ کو کل سے 11 مئی تک ہیٹ ویو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ شہید بے نظیر آباد، گھوٹکی، خیرپور، نوشہرو فیروز، مزید پڑھیں