کراچی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے شہر قائد کے علاقے گلزارِ ہجری میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ آن لائن فراڈ میں ملوث ایک بڑے کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 40 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ حکام کے مطابق این سی سی آئی اے کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر جلد 17 ارب ڈالر کی سطح عبور کر لیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں استحکام لانے کے لیے گزشتہ ساڑھے 3 برسوں کے دوران اوپن مارکیٹ سے 27 ارب ڈالر کی بھاری خریداری کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے مزید پڑھیں
معرکہ حق میں پاکستان نے دشمن پر فضائی برتری کیسے حاصل کی؟ ایئر وائس مارشل نے اہم تفصیلات بتا دیں
اسلام آباد: ایئر وائس مارشل طارق محمود غازی نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں پاک فضائیہ نے تاریخی کارنامہ انجام دیا اور بھارت آج تک سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے کہ آخر ہوا کیا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں اربوں روپے کے مبینہ فراڈ کا انکشاف
اسلام آباد: اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل کی تحقیقات میں ایک ایسے بڑے مالیاتی اور ہاؤسنگ فراڈ کا انکشاف ہوا ہے جسے پاکستان کی تاریخ کے بڑے ہاؤسنگ اسکینڈلز میں شمار کیا جا رہا ہے۔ تحقیقات کے مطابق سوسائٹی میں ہزاروں شہریوں کو ایسے پلاٹس کی فائلیں فروخت کی گئیں جن کے لیے زمین مزید پڑھیں
معرکۂ حق میں پاک فضائیہ نے دشمن کو دندان شکن جواب دیا، ایئرچیف مارشل
اسلام آباد: ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ قومی دفاع میں پاک فضائیہ کا کردار تاریخی رہا ہے اور معرکۂ حق کے دوران پاک فضائیہ نے سرینگر سے بھٹنڈا تک دشمن کو مؤثر اور منہ توڑ جواب دے کر سبق سکھایا۔ معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر ایئر ہیڈکوارٹرز مزید پڑھیں
پاکستان اور سری لنکن افواج کی مشترکہ مشق ’شیک ہینڈزII‘ اختتام پذیر
راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کی افواج کے درمیان انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں مشترکہ مشق شیک ہینڈز 2 اختتام پذیر ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دو ہفتوں کی طویل مشق شیک ہینڈز 2 تربیلا میں کامیابی سے مکمل ہوئی۔پاک سری لنکا مشترکہ مشق کا آغاز مزید پڑھیں
پنجاب میں ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، گورنر نے موٹر وہیکل ترمیمی بل 2026 پر دستخط کر دیے
لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صوبائی موٹر وہیکل (دوسری ترمیمی) بل 2026 پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر عائد کئی سخت سزاؤں میں نمایاں نرمی کر دی گئی ہے۔ نئے قانون کے تحت بھاری جرمانوں میں کمی جبکہ متعدد ٹریفک جرائم پر مزید پڑھیں
پی ٹی آئی والے مودی کی زبان بول رہے ہیں،خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قوم بھارت کیخلاف فتح کا جشن منا رہی ہے جبکہ پی ٹی آئی کے درخشندہ ستارے مودی کی زبان بول رہے ہیں۔ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بہت سیاسی جماعتوں پہ آزمائش کے وقت آئے۔ لیڈر مزید پڑھیں
بھارت پاکستان میں دہشت گردی کے لیے دہشت گرد تنظیموں کی فنڈنگ کر رہا ہے، بلاول
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کے لیے مختلف دہشت گرد تنظیموں کی فنڈنگ کر رہا ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان موجودہ کشیدگی کسی بھی وقت ایک نئے تنازع کو جنم دے سکتی ہے۔ فرانسیسی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول مزید پڑھیں
مولانا ادریس کے قاتل مسلمان یا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں، مفتی تقی عثمانی
وفاق المدارس کے صدر اور ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو شہید کرنے والے مسلمان یا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ہیں۔ مفتی تقی عثمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ سنگدل افراد جنہوں نے حضرت مولانا ادریس ترنگزئی جیسے جید عالم دین کو شہید کیا وہ مسلمان یا مزید پڑھیں