ضلع کرم میں شدت پسند گروہوں کی خونریز جھڑپ، کمانڈر سمیت 18 ہلاک

کرم: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے وسطی کرم میں شدت پسندوں کے دو گروہوں کے درمیان ہونے والی شدید مسلح جھڑپ میں ایک کمانڈر سمیت 18 شدت پسند مارے گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ وسطی کرم کے علاقے مناتو کامران کلے میں پیش آیا، جہاں شدت پسند کمانڈر کاظم اور ممتاز امتی مزید پڑھیں

پاکستانی عازمین حج کے مینیو میں کیا شامل اور کھانوں پر کتنے اخراجات آرہے ہیں؟

پاکستان کے حج پر جانے والے عازمین کے کھانے اور مینیو پر ہونے والے اخراجات کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت پاکستانی عازمین کے کھانے پر 1086 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیا جا رہا ہے۔ معلومات کے مطابق مجموعی طور پر کھانے کا خرچ 14 کروڑ مزید پڑھیں

محسن نقوی کا 24 گھنٹوں میں دوسرا تہران دورہ، ایران سے اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ Mohsin Naqvi 24 گھنٹوں کے اندر دوسری بار اہم دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی اپنے دورے کے دوران ایران-امریکا مذاکرات سے متعلق ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔ یاد رہے کہ چند مزید پڑھیں

متنازع ٹویٹس کیس؛ سزا معطلی سے متعلق ایمان مزاری، ہادی علی کی متفرق درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کیس مقرر کرنے کی متفرق درخواستیں کل سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواستیں مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کر دی۔ جسٹس محمد اعظم خان نے ایمان اور ہادی کی متفرق درخواستوں مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی:ریلوے کے آپریشنل اخراجات میں اضافہ،8 ٹرینیں بند

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات  کی بڑھتی قیمتوں اور آپریشنل اخراجات میں اضافے کے باعث پاکستان ریلوے نے مختلف سیکشنز پر چلنے والی 8 ٹرینیں عارضی طور پر بند کر دی ہیں۔ بولان میل، خوشحال خان خٹک اور مہران ایکسپریس، چمن پسنجر، ماروی اور سمن سرکار ایکسپریس بھی بند کردیا گیا، مونجوداڑو اور راوی ایکسپریس کی سروس مزید پڑھیں

پنکی کیس: تحقیقات کا دائرہ وسیع، ساؤتھ زون کے 20 اہلکار زون بدر

کراچی میں منشیات سے متعلق گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کے گرد گھیرا مزید تنگ ہونے لگا ہے، جبکہ کیس کی تحقیقات نے پولیس کے بعض اہلکاروں تک بھی رسائی حاصل کر لی ہے۔ تحقیقات کے دائرہ کار میں توسیع کے بعد محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر انتظامی اقدامات سامنے آئے ہیں۔ پولیس ذرائع مزید پڑھیں

ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات کو ایک اور مقدمے میں سزا

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کے ملزم عمر حیات کو اسلحہ کے مقدمہ میں بھی سزا سنا دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے عمر حیات کو پاکستان آرمز آرڈیننس کی سیکشن 13 کے تحت سزا سنائی۔ فیصلے میں کہا گیا کہ عمر حیات کو اسلحہ کے کیس میں 2 سال مزید پڑھیں

بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس بحال، جعفر ایکسپریس معمول کے مطابق روانہ ہوگی

کوئٹہ: بلوچستان سے اندرون ملک کے لیے معطل کی گئی ٹرین سروس بحال کر دی گئی ہے، محکمہ ریلوے نے سروس 2 روز بعد دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ ریلوے کے مطابق ناگزیر وجوہات کے باعث 18 اور 19 مئی کو بلوچستان سے ٹرین سروس معطل کی گئی تھی، جس کے باعث مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 26 مئی سے 28 مئی تک ہوں گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے تعطیلات کا باضابطہ اعلامیہ جاری مزید پڑھیں

اورنگی نالے میں شہری کی ہلاکت کا ذمہ دار ٹی ایم سی قرار، ڈیڑھ کروڑ روپے معاوضے کا حکم

کراچی: عدالت نے بارشوں کے دوران نالے میں گر کر شہری کی ہلاکت کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اورنگی ٹاؤن (Town Municipal Corporation Orangi Town) کو ذمہ دار قرار دے دیا اور متاثرہ خاندان کو ڈیڑھ کروڑ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ سینئر سول جج غربی کی مزید پڑھیں