اسلام آباد: پاکستان سے عازمین حج کی روانگی کیلئے 34 روزہ حج فلائٹ آپریشن مکمل ہو گیا۔ سرکاری اسکیم کے تحت آخری حج پرواز پی کے 741 لاہور سے 290 عازمین کو لے کر جدہ روانہ ہوئی۔ حج کیلئے پہلی پرواز 18 اپریل کو لاہور سے روانہ کی گئی تھی۔جب کہ مجموعی طور پر 468 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ ہراسانی کیس میں نئے انکشافات، لیگی ایم پی اے پہلے سے شادی شدہ نکلے
لاہور میں اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے معاملے میں اہم اور چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے ایک صوبائی رکن اسمبلی پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف اداکارہ مزید پڑھیں
سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیخلاف تمام شکایات مسترد کردیں
اسلام آباد: سپر یم جو ڈیشل کونسل نے چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی کے خلاف دائر تمام شکایات مسترد کر دیں۔ پشاور، لاہور، کراچی اور وہاڑی سے تعلق رکھنے والے دو وکلا اور تین شہریوں نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے خلاف بدانتظامی کے الزامات کے تحت پانچ شکایات دائر کی تھیں۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں
سینٹرل کرم میں خوارجین کے دو گروہوں کے درمیان بھتے کے معاملے پر شدید لڑائی، 18 خوارج ہلاک
اسلام آباد: سینٹرل کرم میں خوارجین کے دو گروہوں کے درمیان بھتے کے معاملے پر شدید لڑائی ہوئی جس میں 18 خوارج مارے گئے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب حدودِ تھانہ چینارک، سینٹرل کرم کے علاقے مناتو میں فتنہ الخوارج کے کاظم گروپ اور ممتاز امتی گروپ کے مابین شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے مزید پڑھیں
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان
اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی جس کے مطابق ایک ماہ کے لیے 1 روپے 72 پیسے کے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے ماہ اپریل کے مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ : پاکستان کی امن کوششوں کی عالمی پذیرائی، سعودی عرب نے لائق تحسین قرار دیدیا
ریاض: سعودی عرب نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری تناؤ کو ختم کرنے کے لیے پاکستان کی ثالثی کوششوں کو سراہتے ہوئے اسے خطے میں دیرپا امن کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ حکام نے پاکستان کے مثبت سفارتی کردار کی تعریف کی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی وزیر خارجہ مزید پڑھیں
ایران امریکا معاہدے کا حتمی مسودہ تیار؟ مذاکرات کا آئندہ دور اسلام آباد میں متوقع
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایران آمد کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس سے خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے کی نئی امیدیں پیدا ہو گئی ہیں۔ عالمی سطح پر اس پیش رفت کو انتہائی اہم سمجھا جا رہا ہے۔ بین مزید پڑھیں
عوام پر نیا بوجھ: آئی ایم ایف کی پیٹرولیم لیوی میں 18 فیصد اضافے کی بڑی تجویز
اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن کے دورے کے دوران حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پر بات چیت حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق فریقین نے بجٹ کے بیشتر اہم نکات پر اتفاق رائے پیدا کر لیا ہے۔ آئی ایم ایف نے حکومتی مزید پڑھیں
پنجاب میں ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گرد دفعہ 144 نافذ
لاہور: پنجاب میں ہوائی اڈوں اور فضائی فوجی اڈوں کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے میں فضائی اڈوں اور ہوائی اڈوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے، جبکہ ان علاقوں میں کبوتربازی، شعاعی روشنیوں کے استعمال اور آلائشیں یا گوشت پھینکنے مزید پڑھیں
ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیش گوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں موسم کی صورتحال تبدیل ہونے کا امکان ہے جس کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پیش گوئی کے مطابق آنے والے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں سمیت کئی شہروں میں موسلا دھار بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں