کراچی: شہر میں سڑکوں اور رہائشی علاقوں کی تیزی سے بڑھتی کمرشلائزیشن پر شہری تنظیموں اور اربن ماہرین نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے شہر کے مستقبل کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ کراچی سٹیزن فورم کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں ہونے والی پریس کانفرنس میں ماہرین، سماجی کارکنوں اور شہری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سربراہ پاک فضائیہ کی ترکیہ میں دفاعی، فضائیہ اور ایرو اسپیس قیادت سے اہم ملاقاتیں
اسلام آباد: سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ترکیہ کے سرکاری دورے کے دوران دفاعی، فضائیہ اور ایرو اسپیس کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر ائیر چیف نے ترک فضائیہ کے سربراہ جنرل ضیا کمال کادی اوغلو، وزیرِ قومی دفاع یاسر گلیر اور بائیکار ٹیکنالوجیز کے مزید پڑھیں
ترکیہ کا وہ ریسٹورنٹ جہاں عظیم شاہی خاندان کا کھانا آج بھی دستیاب ہے
ترکیہ میں ایک ایسا ریسٹورنٹ ہے جہاں صحت بخش شاہی کھانے تیار کیے جاتے ہیں اور یہ بالخصوص سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ تفصیلات کے مطابق 15ویں صدری میں ترکیہ کے موجودہ دارالحکومت انقرہ کو فتح کرنے اور سالوں تک حکمرانی کرنے والے سلطان اوٹومن کی زندگی اور کھانوں کا خوب چرچا ہے۔ پاکستان میں عثمانیہ مزید پڑھیں
پری حج آپریشن 2026 کامیابی سے مکمل
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے بتایا ہے کہ اسلام آباد اور لاہور سے پری حج آپریشن 2026 کامیابی سے مکمل ہوگیا ہے۔ پی اے اے کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر پری حج آپریشن 2026 کامیابی سے مکمل ہوا اور اسلام آباد ایئرپورٹ میں سب سے زیادہ عازمین حج کو سہولت فراہم کی مزید پڑھیں
ڈی جی آئی بی کی مدت ملازمت میں 4 سال کی توسیع، نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گریڈ 22 کے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو فواد اسد اللہ خان کی مدت ملازمت میں 4 سال کی توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو کی مدت ملازمت میں مزید چار سال توسیع کا نوٹی فکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
عوام پر نیا بوجھ؛ ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: حکومت نے عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا۔اوگرانے مئی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں3.51 ڈالر فی مزید پڑھیں
لیگی ایم پی اے نے اداکارہ مومنہ اقبال کے ہراسانی الزامات مسترد کر دیے
لاہور: مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ نے اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے خود پر لگائے گئے ہراسانی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ آٹھ ماہ سے ان کا اداکارہ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں لیگی رہنما نے کہا کہ مزید پڑھیں
عمران خان کو جیل میں خطرہ ہے، پی ٹی آئی کاعدالت سے فوری رجوع کا فیصلہ
پشاور: تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین عمران خان کی جیل میں سلامتی پر سنگین خدشات کا اظہار کرتے ہوئے عدالتی چارہ جوئی اور احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پریس کلب میں معظم بٹ ایڈووکیٹ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں امن و امان پر تشویش، سہیل آفریدی کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال اور صوبائی حقوق سمیت اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی وفد کے ہمراہ مولانا فضل مزید پڑھیں
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے: آئی ایس پی آر
چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کے اس دورے کو خطے میں جاری سفارتی سرگرمیوں اور ایران و امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کا اہم حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں