اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری نوجوانوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہو رہا ہے اور بھارتی حکومت کی پالیسیوں کے باعث خطے کی صورتحال مزید سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو اور “سیو یاسین ملک” مہم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم کا دورہ چین؛ ایم او یوز پر دستخط، سی پیک، دیگر شعبوں میں اشتراک کے فروغ پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران ژجیانگ صوبے میں مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط ہوئے اور صوبائی قیادت سےملاقات کے دوران صوبائی سطح پر تعاون، پاک-چین اقتصادی راہداری(سی پیک) فیز ٹو اور دیگر شعبوں میں اشتراک کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم مزید پڑھیں
امریکاایران معاہدے پردستخط اسلام آباد میں ہونگے،رانا ثنا
اسلام آباد :وفاقی مشیر سیاسی امور سینیٹررانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیرکے دورہ ایران سے آئندہ 48 گھنٹوں میں دنیا کو مثبت پیغام ملے گا۔ اسلام آباد میں امریکا ایران معاہدے پر دستخط تقریب ہوگی۔ اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل خود مزید پڑھیں
راولپنڈی: ڈی ایچ کیو اسپتال میں کولنگ یونٹ کا کمپریسر پھٹنے سے دھماکا، 3 افراد زخمی
راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں مرمتی کام کے دوران کولنگ سسٹم کا کمپریسر پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں اسپتال کا ماحول اچانک خوف و ہراس کی کیفیت میں تبدیل ہو گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کولنگ یونٹ کی مرمت کا کام مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ پر پنجاب حکومت صفائی ستھرائی کی روایت برقرار رکھے گی، عظمیٰ بخاری
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر صوبائی حکومت صفائی ستھرائی کے حوالے سے اپنی روایتی کارکردگی کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی بھرپور انداز میں شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے گی۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی کی کوئٹہ میں بڑی کارروائی:بھارتی اسپانسرڈ9 دہشت گرد ہلاک، 4 اہلکار شہید
کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے پنجپائی اور نوحصار میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 4 مزید پڑھیں
چین: ورلڈ ڈرون کانگریس 2026 میں پاکستان کیلئے کنٹری آف آنر کا اعزاز
چین کے شہر شین ژین میں منعقدہ 10 ویں ورلڈ ڈرون کانگریس 2026 میں پاکستان کو کنٹری آف آنر کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔ ورلڈ ڈرون کانگریس میں 120 سے زائد ممالک نے شرکت کی جہاں پاکستان توجہ کا مرکز بنا رہا، وزیرِ مملکت اور چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے ورلڈ ڈرون کانگریس میں پاکستان مزید پڑھیں
پاک چین دوستی کے 75 سال: لاہور میں تاریخی نمائش، نئی گیلری کا افتتاح
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر لاہور میں ایک تاریخی اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں دونوں ممالک کی دیرینہ دوستی، تعاون اور مشترکہ ترقی کے سفر کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر نئی میوزیم عمارت مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما و رکن اسمبلی کو جیل بھجوا دیا
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما و رکن اسمبلی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہد سکندر کے روبرو پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما غلام محی الدین دیوان کو پیش کردیا، جہاں عدالت نے ملزم کو شناخت پریڈ کے مزید پڑھیں
گلگت بلتستان انتخابات؛ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کے دورے کا شیڈول جاری
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جہاں وہ مختلف حلقوں میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ پی پی پی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق چیئرمین پی پی مزید پڑھیں