غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 177 پاکستانی شہریوں کو لیبیا سے بے دخل کیے جانے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا جبکہ ابتدائی تحقیقات میں انسانی اسمگلنگ کے ایک منظم نیٹ ورک کے شواہد بھی سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور: پولیو ٹیم پر تشدد اور پولیس سے مزاحمت کرنے والے 5 ملزمان گرفتار
لاہور کے علاقے لٹن روڈ میں پولیو ٹیم پر مبینہ تشدد، دھمکیوں اور سرکاری فرائض میں مداخلت کے الزام میں 5 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ واقعے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع اس وقت موصول ہوئی جب پولیو مزید پڑھیں
سرکاری اداروں کے افسران تنخواہیں ڈیڑھ کروڑ ماہانہ تک لینے لگے
وزارت خزانہ کی دستاویزات میں مختلف سرکاری اداروں اور مالیاتی محکموں میں تعینات اعلیٰ افسران کی بھاری تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، بعض اداروں کے سربراہان ماہانہ ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد تنخواہ وصول کر رہے ہیں۔ دستاویز کے مطابق اعلیٰ حکام نہ صرف بھاری تنخواہیں لے رہے ہیں بلکہ انہیں اضافی مزید پڑھیں
علی امین کے استعفے کا خط بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر لکھا گیا، شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کی اندرونی صورتحال، خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق اہم اور تہلکہ خیز انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر استعفیٰ دینے کا خط لکھا تھا جبکہ مزید پڑھیں
مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کا والدہ پر پیسے ہتھیانے کیلئے پاگل قرار دلوانے کا الزام
کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان نے کہا ہے کہ اُن کی والدہ اور وکیل انہیں ذہنی مریض ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ کراچی کے جیل کمپلیکس میں قائم انسدادِ دہشت گردی عدالت میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف صحافی پر حملے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے مزید پڑھیں
عیدالاضحٰی کے دو دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا گیا
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر خیبر پختونخوا بھر کے صارفین کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے عید کے دو دن تک لوڈ شیڈنگ نہ کرنے اور تمام فیڈرز پر مسلسل چوبیس گھنٹے بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد شہریوں کو عید کے مزید پڑھیں
ندیم افضل چن کی حکومت کے معاشی بیانیے پرشدید تنقید
اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے ملک کی موجودہ زرعی اور معاشی صورتحال پر حکومتی دعوئوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے حکومت کی جانب سے معیشت کی بہتری اور میکرو اکنامک اعشاریوں کے مثبت ہونے کے دعوئوں پر سوشل میڈیا مزید پڑھیں
ریاست بلوچوں کو اپنے قریب کیوں نہیں لاتی؟،سعد رفیق
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کوئٹہ کے چمن پھاٹک پر ٹرین پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ملکی مقتدر حلقوں، حکومت اور سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے سامنے چند انتہائی تلخ، سنجیدہ اور چبھتے ہوئے سوالات رکھ مزید پڑھیں
میٹرو بس میں اسٹیشن کے قریب اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، سروس معطل
راولپنڈی: سکستھ روڈ پر اسلام آباد سے آنے والی میٹرو بس میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کا عمل شروع کردیا، جہاں مسافروں اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے امدادی کارروائیاں مزید پڑھیں
اسلام آباد میں مراکش فوڈ فیسٹیول، مزیدار پکوانوں نے شہریوں کو گرویدہ بنالیا
اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں مراکش فوڈ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں سفارت کاروں اور شہریوں نے شرکت کی۔ نمائش میں مراکش کے روایتی پکوان پیش کیے گئے، جن میں خاص طور پر تاجین (Tajine) شامل تھا، جو مراکش کی سب سے مشہور ڈش ہے۔ اسے مٹی کے مخصوص برتن مزید پڑھیں