اسلام آباد: پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کے نتیجے میں ایک اہم معاہدہ تقریباً طے پا چکا ہے اور عید کے بعد اس پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشاہد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک میں شدید گرمی کی لہر، گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے لگے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا
اسلام آباد: ملک بھر میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے اور شدید گرمی کی لہر کے باعث شمالی علاقوں کے گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کے خطرات میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی مزید پڑھیں
پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، جانی نقصان ہونے کی اطلاع۔ منگل کی شب کو آنے والے شدید زلزلے نے لوگوں کو خوف میں مبتلا کر دیا، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی شب کو پاکستان کے مختلف مزید پڑھیں
سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی قبول نہیں،اسحاق ڈار
اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینیوں اور کشمیریوں کے حقوق کا حامی ہے جبکہ سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی قبول نہیں۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ میں عالمی امن اور سلامتی سے متعلق مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ عالمی مزید پڑھیں
مئی کو آسمان پر نظر آئے گا نایاب ’’بلیو مون
دنیا بھر میں فلکیات سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے اکتیس مئی دو ہزار چھبیس ایک خاص دن ثابت ہوگا کیونکہ اس روز ایک ہی مہینے کے دوران دوسری بار مکمل چاند آسمان پر جگمگاتا دکھائی دے گا، جسے فلکیاتی اصطلاح میں ’’بلیو مون‘‘ کہا جاتا ہے۔ رواں برس مئی کا پہلا مکمل چاند مزید پڑھیں
مہنگائی کے اثرات عیدالاضحیٰ پر بھی نمایاں، قربانی کے جانوروں کی تعداد میں مسلسل کمی
اسلام آباد: ماہرینِ معیشت نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معاشی دباؤ کے باعث ہر سال قربانی کے جانوروں کی تعداد میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، جبکہ متوسط اور سفید پوش طبقہ عیدالاضحیٰ پر قربانی جیسے اہم مذہبی فریضے کی ادائیگی میں بھی مشکلات کا شکار ہو مزید پڑھیں
نقیب اللہ قتل کیس؛ سابق ایس ایس پی راؤ انوار کیخلاف کیس میں پیشرفت
کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی راؤ انوار کے خلاف کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق مقتول کے بیٹے نے عدالت میں اپنا بیان حلفی جمع کرا دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں ملزمان کی بریت کیخلاف اپیلوں کی سماعت موسم گرما کی مزید پڑھیں
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے اپارٹمنٹ مالکان کی بے دخلی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے اپارٹمنٹ مالکان کی بے دخلی سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا۔ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے سب لیز ہولڈر اپارٹمنٹ مالکان کی انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس نے کی۔ یہ اپیلیں سابق ایئر چیف مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 2 روزہ وقفے کے بعد بڑا اضافہ
کراچی: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو دن کے وقفے کے بعد آج بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 46ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 554ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی مزید پڑھیں
انمول پنکی ہائی پروفائل ملزمہ،سٹی کورٹ میں پیشی عوام کے لیے خطرہ قرار
کراچی: جیل حکام نے انمول عرف پنکی کو ہائی پروفائل ملزمہ اور سٹی کورٹ میں پیش کرنا عوام کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جیل حکام نے منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی عدالت میں پیشی کو عوام کے لیے بھی خطرہ قرار دیدیا ۔ جیل حکام نے عدالت میں اطلاعی مزید پڑھیں