ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

منشیات فروشی اور مبینہ منی لانڈرنگ کے سنگین مقدمات میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو علاج کی غرض سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ محکمہ داخلہ سندھ نے اس سلسلے میں سخت حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔  نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پراپرٹی ڈیلر کی لاش ملنے کا معما حل؛ کرایہ دار خاتون نے آشنا کے ساتھ مل کر  قتل کیا

لاہور: پراپرٹی ڈیلر کی لاش ملنے کا معما حل ہوگیا۔ پولیس نے کرایہ دار خاتون کو آشنا کے ساتھ مل کر قتل کرنے کے الزام میں  گرفتار کرلیا۔ کوٹ لکھپت پولیس نے پراپرٹی ڈیلر کے قتل کے مقدمے میں خاتون سمیت  3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او کوٹ لکھپت نے اپنی ٹیم کے مزید پڑھیں

والدہ میرا پیسہ ہتھیانے کیلیے پاگل قرار دے رہی ہیں، ارمغان کا عدالت میں شور شرابہ

کراچی: مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان نے اپنی والدہ اور وکیل پر پیسہ ہڑپنے کی کوشش کے الزامات عائد کردیے۔ سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کیخلاف صحافی پر حملے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت ملزم ارمغان مزید پڑھیں

عید قرباں سے قبل اسٹریٹ کرائم میں اضافہ، ڈکیتی کی ویڈیو وائرل

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں عید قرباں سے قبل اسٹریٹ کرائم میں اضافہ دیکھنے میں آیا، جس سے شہری شدید خوفزدہ ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، اجتماع گاہ روڈ پر دن دہاڑے دو موٹر سائیکل سواروں نے سرِعام ڈکیتی کی واردات انجام دی۔ واردات کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم سے غیر رسمی ملاقات

آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چین کے وزیراعظم  لی چیانگ کے ساتھ غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور چینی وزیر اعظم کی ملاقات عظیم عوامی ہال میں پُروقار استقبالیہ تقریب کے دوران ہوئی۔ اس موقع پر چین کے وزیراعظم نے گرمجوشی سے مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں۔ بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی، اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ مزید پڑھیں

جائیداد ٹیکس میں نرمی پر آئی ایم ایف سے مذاکرات، رئیل اسٹیٹ کیلیے بڑی پیشرفت متوقع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں جائیداد کی خرید و فروخت پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کے لیے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ساتھ باضابطہ مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی ر پورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ اقدام ایسے وقت میں مزید پڑھیں

ملک بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وخروش سے منا رہی ہے

کراچی: بوہری برادری آج ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔ کراچی کے علاقے صدر میں واقع طاہری مسجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی، جس میں بوہری برادری کے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نمازِ عید کے بعد سنتِ ابراہیمی کی پیروی میں مزید پڑھیں

پاکستان موبائل ٹیکسز میں دنیا کے مہنگے ترین ممالک میں شامل

عالمی معاشی تحقیقی ادارے فرنٹیئر اکنامکس نے پاکستان میں موبائل سروسز پر عائد بھاری ٹیکسوں کو ڈیجیٹل ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے فوری ٹیکس اصلاحات کی سفارش کر دی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی ادارے کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دنیا کے ان ممالک میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورۂ چین: مشترکہ اعلامیے میں دہشت گردی اور سی پیک پر اہم فیصلے شامل

پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط کے تسلسل میں وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دورۂ چین کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ دونوں ممالک نے دوطرفہ تعاون، علاقائی سلامتی، اقتصادی ترقی اور سفارتی شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں