کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24ڈالر کی کمی سے 4ہزار 530ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 400روپے کی کمی سے 4لاکھ 75ہزار 362روپے کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف کا آئی بی آئی کارپوریشن کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ
وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں آئی بی آئی کارپوریشن کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاک چین اقتصادی اور تکنیکی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے، دوطرفہ تجارت اور سرمایہ مزید پڑھیں
بالائی فضاؤں میں موجود ہائی پریشر مزید طاقتور، کراچی میں عید پر موسم کیسا رہے گا؟
کراچی: بالائی فضاؤں میں موجود ہائی پریشر ایریا آج سے مزید طاقتور ہو سکتا ہے جس کے سبب شہر قائد میں نمی کا تناسب بڑھنے سے گرمی زیادہ محسوس ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں عید الاضحیٰ کے تینوں روز موسم گرم و مرطوب رہ سکتا ہے جبکہ اس دوران سمندری ہوائیں تواتر کے مزید پڑھیں
لاہور سمیت پنجاب بھر میں عید کے دوران شدید ہیٹ ویو کا خدشہ، الرٹ جاری
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران صوبے بھر میں شدید ہیٹ ویو کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے جبکہ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں درجہ مزید پڑھیں
پولیس نے مسافروں کو خطرناک انداز میں دودھ کے ٹینکوں میں لے جانے کی کوشش ناکام بنا دی
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کو انتہائی خطرناک انداز میں کرائے لے کر دودھ کی سپلائی کے لیے استعمال ہونے والی ٹینکوں میں بھر کر سفر کرانے کی کوشش ناکام بنادی اور 12 نوجواں کو بازیاب کرایا۔ پولیس کے مطابق موٹر وے پولیس نے سخت کارروائی مزید پڑھیں
وزیراعظم کی چینی کاروباری وفود سے ملاقاتیں، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو
وزیراعظم نے اپنے دورہ چین کے دوران چینی کاروباری وفود سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔ بیجنگ میں وزیراعظم شہباز شریف نے معروف چینی کمپنیوں کے اعلیٰ سطحی وفود سے ملاقاتیں کیں، جن میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت اقتصادی، صنعتی اور بنیادی مزید پڑھیں
پاکستانی فری لانسرز نے 10 ماہ میں 95 کروڑ ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمالیا
کراچی: پاکستانی فری لانسرز نے متعدد مقامی و عالمی مشکلات کے باوجود رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران 95کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کا زرمبادلہ کمایا ہے۔ اس مدت (جولائی 2025ء تا اپریل 2026ء) کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے بھارت، چین، متحدہ عرب امارات اور کئی دیگر ممالک کے فری لانسرز مزید پڑھیں
حافظ نعیم الرحمٰن کا عیدالاضحیٰ پر پیغام، اتحادِ امت اور ایثار و قربانی پر زور
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پوری پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عظیم دن حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی بے مثال قربانی کی یاد تازہ کرتا ہے، جو اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے مزید پڑھیں
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، قربانی کا سلسلہ جاری
کراچی: پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے جہاں لاکھوں فرزندانِ اسلام نے نمازِ عید ادا کرنے کے بعد سنتِ ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا آغاز کردیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت سے لے کر چاروں صوبوں کے بڑے اور چھوٹے شہروں، مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ پر عسکری قیادت کا قوم کے نام خصوصی پیغام، شہداء کو خراج عقیدت
عیدالاضحیٰ کے موقع پر عسکری قیادت نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے شہدا، غازیوں اور عوام کی قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر، نیول چیف نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنے مشترکہ پیغام میں کہا مزید پڑھیں