کراچی سے پہلی عیداسپیشل ٹرین 743 مسافروں کو لے کر راولپنڈی روانہ

کراچی: عیدالاضحی کے موقع پر پاکستان ریلو یز کے جانب سے چلائی چانے والی پہلی عید اسپیشل ٹرین کراچی سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہو گئی۔ عید کے موقع پر کراچی سے دو عیدا سپیشل ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں۔ پہلی عید اسپیشل ٹرین کراچی سٹی اسٹیشن سے شام7 بجے روانہ ہوگئی۔ روانہ ہونے والی مزید پڑھیں

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پرو وائس چانسلر سمیت لاپتہ چاروں اہلکار بازیاب

کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پرو وائس چانسلر سمیت لاپتہ ہونے والے چاروں اہلکار بازیاب ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر، پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سید منظور احمد، پرسنل اسٹاف آفیسر ڈاکٹر ارشاد بلیدی اور ڈرائیور حاتم بدل کو ضلع مستونگ مزید پڑھیں

پولیس کی بروقت کارروائی، بنوں میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام

بنوں پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ضلع کو ایک بڑی ممکنہ تباہی سے بچا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود گل زمان مسجد، بنوں میرانشاہ روڈ کے قریب 10 کلو وزنی ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا گیا تھا، جسے ناکارہ بنا دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق بم نصب مزید پڑھیں

وزیراعظم 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، اہم معاہدوں پر دستخط اور اعلیٰ سطح ملاقاتیں طے

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف 4 روزہ دورۂ چین کے پہلے مرحلے میں ہانگژو پہنچ گئے۔ شیاؤ شین ائیرپورٹ ہانگژو پہنچنے پر نائب گورنر ژجیانگ شو وینگوانگ، چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زائیڈونگ اور پاکستان کے چین میں سفیر خلیل ہاشمی نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم کے ہمراہ نائب وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد: سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی ریان وزیر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق افسوس ناک واقعہ پریڈ گراؤنڈ میٹرو اسٹیشن کے قریب پیش آیا، جہاں سوزوکی سوئفٹ کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی چلانے والی خاتون مزید پڑھیں

بنوں: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، اہم کمانڈر سمیت11 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی

بنوں کے تھانہ میریان کی حدود میں خفیہ اطلاع پر کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے۔ آپریشن علی الصبح شروع کیا گیا، جس میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ ٹیموں نے انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں حصہ لیا۔ آپریشن کی براہ راست نگرانی ایس مزید پڑھیں

 ملک بھر میں فضائی آپریشن متاثر، 83 پروازیں منسوخ، 430 ہی روانہ ہو سکیں

کراچی: ملک بھر میں فضائی آپریشن میں آج بھی نمایاں تعطل دیکھا گیا ہے، جس کے باعث اندرون اور بیرونِ ملک مجموعی طور پر 83 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 430 پروازیں ہی اپنے شیڈول کے مطابق روانہ ہو سکیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی، اسلام آباد اور لاہور سمیت مزید پڑھیں

کوئٹہ میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے پٹری پر ہونے والے شدید دھماکے میں تین ایف سی اہلکاروں سمیت چودہ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا چمن پھاٹک کے نزدیک ریلوے پٹری پر ہوا، جس کی شدت سے قریبی عمارتوں کے شیشے اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔ دھماکے سے ریل مزید پڑھیں

 کوئٹہ چمن پھاٹک دھماکہ، اعلیٰ سطحی اجلاس میں مذمت، دہشتگردوں کے خلاف سخت کارروائی کا عزم

کوئٹہ: چمن پھاٹک کے قریب ہونے والے دھماکے کے بعد اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی اور حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی: حکومتِ سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات سے متعلق نیا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر چھبیس مئی سے اٹھائیس مئی تک تعطیلات ہوں گی۔ حکومتی بیان میں کہا گیا ہے کہ نو سے گیارہ ذوالحج 1447 ہجری تک عام تعطیل رہے گی۔ مزید پڑھیں